افتخار راجہ
محفلین
بیوی بچے درس میں اور میاں صاحب نیٹ پر۔ بہت خوب
اونٹ پر چڑھ کے حضرت چلے ہیں تھیٹر کو
وضع بھی قائم ہے اور روشن خیالی بھی
اونٹ پر چڑھ کے حضرت چلے ہیں تھیٹر کو
وضع بھی قائم ہے اور روشن خیالی بھی
شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:شمشاد صاحب ۔۔۔24 گھنٹے تو آپ نیٹ پر ہوتے ہیں۔۔۔۔یہ ذرا بھابی درس سے آ گئی ہیں کیا؟؟۔۔۔لگتا ہے ان کا کوئی رعب نہیں ہے آپ پر۔۔۔
(JK)
ہم دونوں آپسمیں ایک دوسرے پر رعب نہیں جھاڑتے بلکہ پیار محبت سے رہتے ہیں۔
اور یہ تو بالکل جھوٹ ہے کہ میں چوبیس گھنٹے نیٹ پر رہتا ہوں۔
ابھی آدھ گھنٹے بعد اپنی بیوی اور دونوں بیٹیوں کو آج پھر درس پر چھوڑنے جاؤں گا۔
Mawra نے کہا:ہائے۔۔۔۔ باجو اتنا زیادہ نہ کہیں۔۔۔۔ممتاز اور شاہ جہاں بھی تو تھے نہ۔۔۔
بوچھی نے کہا:، یہ میرا مشاہدہ بھی ہے تجربہ بھی،
اب جتنا بے وفا یہ رشتہ ہے شاید ہی کوئی اور ہو ،
یہ ایسا رشتہ جس کو بدلتے اک پل کی دیر نیہں ،
سب سے کچا ، ناپیدار ، بے وفا ،
اور نام نہاد محبت ،
اور اک سمجھوتا چاروناچار ۔۔
افتخار راجہ نے کہا:بیوی بچے درس میں اور میاں صاحب نیٹ پر۔ بہت خوب
اونٹ پر چڑھ کے حضرت چلے ہیں تھیٹر کو
وضع بھی قائم ہے اور روشن خیالی بھی
بوچھی نے کہا:Mawra نے کہا:ہائے۔۔۔۔ باجو اتنا زیادہ نہ کہیں۔۔۔۔ممتاز اور شاہ جہاں بھی تو تھے نہ۔۔۔
یہ دونوں کون ھیں ؟
بوچھی نے کہا:quote="شمشاد"]بوچھی نے کہا:، یہ میرا مشاہدہ بھی ہے تجربہ بھی،
اب جتنا بے وفا یہ رشتہ ہے شاید ہی کوئی اور ہو ،
یہ ایسا رشتہ جس کو بدلتے اک پل کی دیر نیہں ،
سب سے کچا ، ناپیدار ، بے وفا ،
اور نام نہاد محبت ،
اور اک سمجھوتا چاروناچار ۔۔
یہ آپ کا ذاتی مشاہدہ اور ذاتی تجربہ ہے
میرا مشاہدہ اور تجربہ اس کے بالکل الٹ ہے
اب جتنا با وفا یہ رشتہ ہے شاید ہی کوئی اور ہو گا
یہ ایسا رشتہ ہے جو کبھی نہیں بدلے گا
سب سے پکا، سب سے زیادہ پائیدار، با وفا،
اور بے غرض محبت،
اور یہ دلوں کا سودا ہے
بوچھی نے کہا:جی کوئی بات نیھں ، اتفاق ہوتا بھی کبھی نہ ، یہی حیقیقت ہے اور میں بہت اچھی طرح جانتی ہوں ، اک آپ کے اتفاق نہ کرنے سے کونسا یہ تلخ کڑوا سچ مییٹھا بن جاتا ،
افتخار راجہ نے کہا:جی میں ابھی گھر لوٹا ہوں اور سوچا کہ کچھ لکھتا چلوں۔
افتخار راجہ نے کہا:جی نہیں ابھی تک انکی بیگم صاحبہ درس میں تعلیم کر رہی ہیں اور یہ نیٹ پر ہیں ورنہ شادی شہدگان کو اتنی آذادیاں کہاں میسر۔ وللہ اعلم بالصواب۔
افتخار راجہ نے کہا:شمشاد بھائی میں نے آپ کی جان چھڑانے کو اس فورم کو مقفل کیا تھا خیر اب بھگتیں۔