اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:shock: :)

ہائیں۔۔ آپ ابھی تک جاگ رھے ھیں؟ ویسے آپ سوتے بھی ہیں یا نیہں ؟ :)

lol..اسی لیے میں کہہ رہی تھی انہیں۔۔۔کہ بھابی کو بھی نیٹ استعمال کرنا سیکھا دیں۔۔ :wink: :p

وہ دلچسپی ہی نہیں لیتی سیکھنے میں، ویسے جب میں نیٹ پر ہوتا ہوں تو اکثر میرے پاس ہی بیھٹی ہوتی ہیں۔

اَف ،

جبکہ ان کا کہنا ہے کہ میں تو شمشاد کو کہتی ہوں مجھے سیکھئے نیٹ پر یہ سکھاتے ہی نیہں ؟ :p :oops:
کتنی بری بات ، آپ کیوں انکو نیہں سکھاتے؟ :) :p
 
شمشاد

لائبریرین

باجو بلی نے شیر کو سب کچھ سکھایا تھا، بس درخت پر چڑھنا نہیں سکھایا تھا جس کی وجہ سے اس کی جان بچی تھی، سمجھا کریں ناں آپ بھی۔
اگر اسے نیٹ استعمال کرنا سکھا دیا تو ہانڈی روٹی مجھے کرنی پڑے گی۔
:( :( :(
 
ماوراء

محفلین
aaawwwww۔۔۔۔۔باجو سن لیں۔۔۔میرا guess کیسا تھا۔۔۔lol ۔۔شمشاد صاحب۔۔۔اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔۔۔اب بھابی سارے کام چھوڑ کر تو نیٹ پر نہیں نا آیئں گی۔۔۔آپ جلدی سے ان کو سیکھا دیجئے۔۔۔ورنہ آج سے آپ بھی نیٹ نہیں استعمال کریں گے۔۔۔ :(
 
:D اور کیا ٹھیک کہ رہی ہو
 
اب ایسی بھی بات نیہں کہ بندہ بندی سارے کام چھوڑ چھاڑ کے اب چوبیس گھنٹے نیٹ پر ہی چڑا رہے؟ ہم بھی اپنے سارے کام کاج کرکے فری وقت میں آتے ہیں ، اپنی ذمہ داری کو بھی نبھاتیں ہیں سارے کام کاج بھی ،
ویسے آپکی بےغم ‘ مجھے بہت سلجھی ہوئی ، مہذب پڑھی لکھی لگی ہیں ۔مجھے اسیے لوگ بہت پسند ہیں ، یہ اور بات میں بہت شرارتی نٹ کھٹ ہوں ، :p پر مجھے کوی کوئی ھی پسند آتا ہے
بھا بھی اچھی محسوس ہوئیں ہیں ، (آپکا کچھ یقین سے کچھ کہ نیں سکتی ) :D :) :p
 
شمشاد

لائبریرین
تو جناب میں بھی اپنے سارے کام کاج خود ہی کرتا ہوں اور تمام ذمہ داریاں بھی خود ہی نبھاتا ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ نیٹ‌ بھی استعمال کر لیتا ہوں۔

جی میری ‘بے غم‘ (جبھی تو میں بھی بے غم ہی رہتا ہوں) پڑھی لکھی بھی ہیں اور وہ سب کچھ بھی جو آپ نے لکھا ہے - یہ آپ کا شکریہ ادا کر رہی ہیں۔

اور میرے متعلق آپ کے خیالات :cry:
 
تیشہ

محفلین
:p کیا ہے نہ کہ شوہروں کے بارے میں میری رائے کچھ اچھی نیہں ہوتی ۔ :) میں نے آپ سے پہلی ہی بحث میں بولا تھا دنیا ادھر کی ادھر ہوجائے ، :p
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:p کیا ہے نہ کہ شوہروں کے بارے میں میری رائے کچھ اچھی نیہں ہوتی ۔ :) میں نے آپ سے پہلی ہی بحث میں بولا تھا دنیا ادھر کی ادھر ہوجائے ، :p

اور میں نے بھی آپ سے کہا تھا کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں۔
آپ اپنا ذاتی تجربہ اور ذاتی مشاہدہ سب پر لاگو نہ کریں۔
ایک دن آئے گا کہ آپ بھی ماننے پر مجبور ہوں گی۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
Mawra نے کہا:
aaawwwww۔۔۔۔۔باجو سن لیں۔۔۔میرا guess کیسا تھا۔۔۔lol ۔۔شمشاد صاحب۔۔۔اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔۔۔اب بھابی سارے کام چھوڑ کر تو نیٹ پر نہیں نا آیئں گی۔۔۔آپ جلدی سے ان کو سیکھا دیجئے۔۔۔ورنہ آج سے آپ بھی نیٹ نہیں استعمال کریں گے۔۔۔ :(

:D اور کیا ٹھیک کہ رہی ہو
اب یہ تو آہستہ آہستہ ہی پتہ چلے گا۔۔۔۔ ویسے اور بھی بہت کچھ ہے۔۔۔ :p :wink:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p کیا ہے نہ کہ شوہروں کے بارے میں میری رائے کچھ اچھی نیہں ہوتی ۔ :) میں نے آپ سے پہلی ہی بحث میں بولا تھا دنیا ادھر کی ادھر ہوجائے ، :p

اور میں نے بھی آپ سے کہا تھا کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں۔
آپ اپنا ذاتی تجربہ اور ذاتی مشاہدہ سب پر لاگو نہ کریں۔
ایک دن آئے گا کہ آپ بھی ماننے پر مجبور ہوں گی۔

ایک دن آئے گا۔۔۔ :roll: وہ کب آئے گا۔۔۔ :roll:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:shock: :)

ہائیں۔۔ آپ ابھی تک جاگ رھے ھیں؟ ویسے آپ سوتے بھی ہیں یا نیہں ؟ :)

lol..اسی لیے میں کہہ رہی تھی انہیں۔۔۔کہ بھابی کو بھی نیٹ استعمال کرنا سیکھا دیں۔۔ :wink: :p

وہ دلچسپی ہی نہیں لیتی سیکھنے میں، ویسے جب میں نیٹ پر ہوتا ہوں تو اکثر میرے پاس ہی بیھٹی ہوتی ہیں۔

اَف ،

جبکہ ان کا کہنا ہے کہ میں تو شمشاد کو کہتی ہوں مجھے سیکھئے نیٹ پر یہ سکھاتے ہی نیہں ؟ :p :oops:
کتنی بری بات ، آپ کیوں انکو نیہں سکھاتے؟ :) :p

باجو بلی نے شیر کو سب کچھ سکھایا تھا، بس درخت پر چڑھنا نہیں سکھایا تھا جس کی وجہ سے اس کی جان بچی تھی، سمجھا کریں ناں آپ بھی۔
اگر اسے نیٹ استعمال کرنا سکھا دیا تو ہانڈی روٹی مجھے کرنی پڑے گی۔
:( :( :(

اب ایسی بھی بات نیہں کہ بندہ بندی سارے کام چھوڑ چھاڑ کے اب چوبیس گھنٹے نیٹ پر ہی چڑا رہے؟ ہم بھی اپنے سارے کام کاج کرکے فری وقت میں آتے ہیں ، اپنی ذمہ داری کو بھی نبھاتیں ہیں سارے کام کاج بھی ،
ویسے آپکی بےغم ‘ مجھے بہت سلجھی ہوئی ، مہذب پڑھی لکھی لگی ہیں ۔مجھے اسیے لوگ بہت پسند ہیں ، یہ اور بات میں بہت شرارتی نٹ کھٹ ہوں ، :p پر مجھے کوی کوئی ھی پسند آتا ہے
بھا بھی اچھی محسوس ہوئیں ہیں ، (آپکا کچھ یقین سے کچھ کہ نیں سکتی ) :D :) :p

مردوں کا کچھ یقین سے کبھی نہیں کہا جا سکتا،۔۔۔البتہ بھابی تو مجھے بھی اچھی لگی ہیں۔۔۔ :p :wink:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد صاحب۔۔۔سعودی عرب میں۔۔۔کچھ پاکستانی حاجیوں کی بھی ڈیتھ ہوئی ہے۔۔۔ :( کچھ آپ کو انفرمیشن ہو تو مجھے بتایئے گا۔۔۔میری دوست بھی حج پر گئی تھی۔۔۔ :(
 
شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے 57لوگوں کی ڈیتھھ ہوگئی اور کچھ زخمی ہوئے ،
کتنے اب یاد نیں رات کا نیوز تھی یہ ۔
ابھی میں سکول پیرنٹ ڈے پر جا رہی ہوں ، واپس آکے نیوز دیکھوں گی تو تم کو بتاوں گی ، وسیے سارہ خیریت سے ہیں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:shock: :)

ہائیں۔۔ آپ ابھی تک جاگ رھے ھیں؟ ویسے آپ سوتے بھی ہیں یا نیہں ؟ :)

lol..اسی لیے میں کہہ رہی تھی انہیں۔۔۔کہ بھابی کو بھی نیٹ استعمال کرنا سیکھا دیں۔۔ :wink: :p

وہ دلچسپی ہی نہیں لیتی سیکھنے میں، ویسے جب میں نیٹ پر ہوتا ہوں تو اکثر میرے پاس ہی بیھٹی ہوتی ہیں۔

اَف ،

جبکہ ان کا کہنا ہے کہ میں تو شمشاد کو کہتی ہوں مجھے سیکھئے نیٹ پر یہ سکھاتے ہی نیہں ؟ :p :oops:
کتنی بری بات ، آپ کیوں انکو نیہں سکھاتے؟ :) :p

باجو بلی نے شیر کو سب کچھ سکھایا تھا، بس درخت پر چڑھنا نہیں سکھایا تھا جس کی وجہ سے اس کی جان بچی تھی، سمجھا کریں ناں آپ بھی۔
اگر اسے نیٹ استعمال کرنا سکھا دیا تو ہانڈی روٹی مجھے کرنی پڑے گی۔
:( :( :(

اب ایسی بھی بات نیہں کہ بندہ بندی سارے کام چھوڑ چھاڑ کے اب چوبیس گھنٹے نیٹ پر ہی چڑا رہے؟ ہم بھی اپنے سارے کام کاج کرکے فری وقت میں آتے ہیں ، اپنی ذمہ داری کو بھی نبھاتیں ہیں سارے کام کاج بھی ،
ویسے آپکی بےغم ‘ مجھے بہت سلجھی ہوئی ، مہذب پڑھی لکھی لگی ہیں ۔مجھے اسیے لوگ بہت پسند ہیں ، یہ اور بات میں بہت شرارتی نٹ کھٹ ہوں ، :p پر مجھے کوی کوئی ھی پسند آتا ہے
بھا بھی اچھی محسوس ہوئیں ہیں ، (آپکا کچھ یقین سے کچھ کہ نیں سکتی ) :D :) :p

مردوں کا کچھ یقین سے کبھی نہیں کہا جا سکتا،۔۔۔البتہ بھابی تو مجھے بھی اچھی لگی ہیں۔۔۔ :p :wink:

آپ مردوں سے اتنی الرجک کیوں ہیں؟
اور بھابی سے آپ کی بات ہی کب ہوئی ہے ؟ ویسے وہ واقعی میں اچھی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
او کے۔۔۔۔ویسے سارہ تو ٹھیک ہی ہو گی۔۔۔پر ایسے ہی پریشانی ہو رہی تھی۔۔ :(

لو ، میں نے تمھارے لئے سپیشل کان لگا کے ، جیو پر خبر نامہ سنا بھی اور دیکھا بھی ،
جب کنکریاں ماری جا رھی تھی نا ، تب کچھ بسیس قریب سے گزریں جن پر سامان لدا ہوا تھا ، بس وہ گرنے سے یہ سارا ہیپنڈ ہوا
اور اب 400 مر چکے :( اور بہت سے زخمی ،
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد صاحب۔۔۔سعودی عرب میں۔۔۔کچھ پاکستانی حاجیوں کی بھی ڈیتھ ہوئی ہے۔۔۔ :( کچھ آپ کو انفرمیشن ہو تو مجھے بتایئے گا۔۔۔میری دوست بھی حج پر گئی تھی۔۔۔ :(

ہم بھی آپ ہی طرح ریڈیو - ٹی وی کی خبروں کے محتاج ہیں۔ آخری خبریں مندرجہ ذیل ہیں :

بھگدڑ میں45 پاکستانی ہلاک ہوئے: وزیر

بھگدڑ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 53 پاکستانی حجاج کو مختلف ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا تھا

وفاقی وزیر مذہبی امور اعجاز الحق کے مطابق حج کے دوران بھگدڑ کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں 45 پاکستانی شامل ہیں۔
بی بی سی اردو سروس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منیٰ میں بھگدڑ کے دوران ہلاک ہونے والے 31 پاکستانی ایسے ہیں جو حج کی غرض سے سعودی عرب آئے تھے جبکہ آٹھ پاکستانی ملازمت کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم تھے۔

مسٹر اعجاز الحق کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے چھ افراد ایسے ہیں جن کے بارے میں یہ پتا چل چکا ہے کہ وہ پاکستانی شہری تھے لیکن ابھی تک ان کے نام و پتے معلوم نہیں ہو سکے۔

جمعرات کو ہونے والے اس حادثے میں 363 حجاج کرام ہلاک ہوئے جبکہ 45 ابھی تک مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

ابھی تک سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 10 کا تعلق مصر سے بتایا جاتا ہے جبکہ ان میں 44 انڈین، 6 چینی، 11 بنگلہ دیشی اور چھ ترکی کے شہری بھی شامل ہیں۔

وفاقی وزیر اعجاز الحق کے مطابق بھگدڑ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 53 پاکستانی حجاج کو مختلف ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا تھا لیکن ان میں سے زیادہ تر کو ریلیز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف دو خواتین اور ایک مرد حاجی پاکستانی مشن ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بھگدڑ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی حجاج کی تدفین شروع کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حج کے موقع پر ہلاک ہونے والوں کو وطن واپس لے جانے کی اجازت نہیں دی جاتی اس لیے ہلاک ہونے والے پاکستانی حجاج کو سعودی عرب میں دفنایا جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top