سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
ط طاہر شیخ محفلین نومبر 20، 2022 #641 سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
ظہیراحمدظہیر لائبریرین نومبر 21، 2022 #642 ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے دل کی بے قراری کو قرار آیا
سیما علی لائبریرین نومبر 21، 2022 #643 ظہیراحمدظہیر نے کہا: بڑی مشکل سے دل کی بے قراری کو قرار آیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
ظہیراحمدظہیر لائبریرین نومبر 21، 2022 #644 سیما علی نے کہا: 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ اقبال مستری کا شعر ہے ، سیما آپا۔
سیما علی لائبریرین نومبر 21، 2022 #645 ظہیراحمدظہیر نے کہا: یہ اقبال مستری کا شعر ہے ، سیما آپا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا یہ آپکی پسند تو نہیں ہوسکتی 🫣
ظہیراحمدظہیر نے کہا: یہ اقبال مستری کا شعر ہے ، سیما آپا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا یہ آپکی پسند تو نہیں ہوسکتی 🫣
ظہیراحمدظہیر لائبریرین نومبر 21، 2022 #646 سیما علی نے کہا: بھیا یہ آپکی پسند تو نہیں ہوسکتی 🫣 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپا ، یہ میرا مزاحیہ پسندیدہ شعر ہے ۔ ویسےایک اور مستری نے اس شعر کا دوسرا مصرع یوں لکھا ہے ۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں" دھی۔ دا ۔وَر" پیدا
سیما علی نے کہا: بھیا یہ آپکی پسند تو نہیں ہوسکتی 🫣 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپا ، یہ میرا مزاحیہ پسندیدہ شعر ہے ۔ ویسےایک اور مستری نے اس شعر کا دوسرا مصرع یوں لکھا ہے ۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں" دھی۔ دا ۔وَر" پیدا