اپنے بارے ،

دھنک

معطل
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سب کو ہی معلوم ہے ایک صرف مجھے نہیں معلوم۔ :?

:( ارے اداس کیوں ہوتیں ہیں ہمیں بتائیے ہم آپ کو بتائے دیں گے ۔ کیا نہیں معلوم ۔؟ :?
نہیں۔۔ مجھے کچھ معلوم نہیں کرنا۔ :)

ماوراء جی ۔ کدھر رہ گئیں ہیں ہم آپ سے بہت اداس ہورہے ہیں ۔ :cry: آجائیے۔ :lol:
اداس؟؟
کہاں آ جاؤں؟؟

ارے وہی پر ،،، :lol: وہی جگہ جہاں ہم پہلے پہل ملیں تھیں :lol: بھول گئیں :( بڑی بے مروت ہو آپ تو :cry: ،،، :oops:
کہاں پر؟؟ میری یاداشت بہت کمزور ہے۔ یہ تو اب پرانا قصہ ہے۔ ذرا یاد کروانا۔۔ کہاں ہم پہلے پہل ملے تھے؟؟؟

خوابوں میں اور کہاں ۔؟ :lol:
 
دھنک

معطل
شمشاد نے کہا:
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
میں بھی بہت اداس ہو رہا ہوں، مجھے بھی ساتھ لے جائیں :)

آپ جائیے اپنی بیگم کے پاس :lol: ہمارے پاس آپکی اداسی کا کوئی علاج نہیں ۔ :lol: :p

ارے بیگم کی وجہ سے ہی تو اداس ہوں۔ :(

:?: کیوں :?:
 
دھنک

معطل
شمشاد نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہا۔ شمشاد بھائی۔۔۔آپ میری جگہ چلے جائیں۔ میں تو نہیں جا رہی۔ :D

:oops: ان کا ہم نے اچار ڈالنا ہے ۔؟ :oops:

میری مانیں تو اچار ہی ڈال لیں، ویسے بھی آپ ایسی چیزوں کو بڑے چٹخارے لے لے کے کھاتی ہیں۔ :wink:

:roll: ارے آپ کو کیسے پتا چلا ہم ایسی چیزیں چٹخارے لے لے کر کھاتے ہیں :?: تو ایسا کریں اچار ڈال کر بیھج دیا جائے ہمکو ۔ :)
 
کیوں، کیا ہوا؟ :roll:

ہونا کیا ہے؟ یہ دھنک میرا اچار ڈالنا چاہ رہی ہیں۔

توبہ کریں جی ہم ایسی چیزوں کا اچار نہ ڈالتے ہیں نا کھاتے ہیں :lol: ،
 
شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہا۔ شمشاد بھائی۔۔۔آپ میری جگہ چلے جائیں۔ میں تو نہیں جا رہی۔ :D

:oops: ان کا ہم نے اچار ڈالنا ہے ۔؟ :oops:

میری مانیں تو اچار ہی ڈال لیں، ویسے بھی آپ ایسی چیزوں کو بڑے چٹخارے لے لے کے کھاتی ہیں۔ :wink:

:roll: ارے آپ کو کیسے پتا چلا ہم ایسی چیزیں چٹخارے لے لے کر کھاتے ہیں :?: تو ایسا کریں اچار ڈال کر بیھج دیا جائے ہمکو ۔ :)

یہ تکلیف تو آپ کو خود ہی کرنی پڑے گی۔
 
سارہ خان

محفلین
ایسی باتیں کر کے کچھ اور تو نہیں یہ
th_huh.gif
۔۔ کھانے کو مل سکتے ہیں آپ کو ۔۔۔ :wink: :p
ویسے بھوکے کیوں ہیں سب خیریت ہے نہ؟؟
 
تیلے شاہ

محفلین
:lol:
نہیں نہیں بھابھی بہت خیال رکھنے والی ہیں
ایسی ویسی تمھارے جیسی بالکل نہیں ہیں
ہیں ناں شمشاد بھائی۔
 
دھنک

معطل
شمشاد نے کہا:
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تم سے جو پوچھ رہی ہیں، تو سیدھے سیدھے مجھ سے ہی کیوں نہیں پوچھ لیتیں؟

ہم پوچھ لیتے ہیں :) پوچھنے میں کیا ہے ۔ تو آپ کا سچ مچ کا اچار ڈالا جائے کہ مربہ چٹنی :?:
جو آپ پسند کریں ۔ :lol:

آپ کو کیا پسند ہے؟

ہمیں مینگو کا اچار پسند ہے اور مرچی کا بھی ۔ تو کبھی کبھی مینگو چٹنی بھی شوق سے کھا لیتے ہیں اور مربہ بھی کھا ہی لیتے ہیں ۔ اب آپ بتائے آپ کا اچار کس قسم کا ڈالنا چاہئیے۔ :?:
میرے خیال میں مرچی ٹھیک نہیں :?: :p
اپنے اوپر اچار والا آئل لگا کر بیٹھ جائے کم سے کم دو دن تک ۔ تب تک ہم دوسرے مصالحے تیار کرلیں اور ایک مرتبان لے آئے ۔ :lol:
 
دھنک

معطل
شمشاد نے کہا:
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہا۔ شمشاد بھائی۔۔۔آپ میری جگہ چلے جائیں۔ میں تو نہیں جا رہی۔ :D

:oops: ان کا ہم نے اچار ڈالنا ہے ۔؟ :oops:

میری مانیں تو اچار ہی ڈال لیں، ویسے بھی آپ ایسی چیزوں کو بڑے چٹخارے لے لے کے کھاتی ہیں۔ :wink:

:roll: ارے آپ کو کیسے پتا چلا ہم ایسی چیزیں چٹخارے لے لے کر کھاتے ہیں :?: تو ایسا کریں اچار ڈال کر بیھج دیا جائے ہمکو ۔ :)

یہ تکلیف تو آپ کو خود ہی کرنی پڑے گی۔

ہم تکلیف کر لیں گے آپ ذرا اچار کا تیل لگا کر رکھ لیں خود کو ۔ باقی کا کام ہم خود کرلیں گے ۔ تیل لگا ہوا ہو تو مصالحے اچھے بنتے ہیں ۔ تیل کے ساتھ نمک مرچی بھی لگا رکھئیے گا ۔ ہم آتے ہیں مرتبان لے کر ۔
 
Top