شمشاد
لائبریرین
دھنک نے کہا:او اب تو دیر ہوئی ہم تو شمشاد جی پر مرنے کی ٹھان بیٹھے ہیں ۔ ٹو لیٹ ۔
لیکن آپ کو مرنے ہی کون دے گا؟
دھنک نے کہا:او اب تو دیر ہوئی ہم تو شمشاد جی پر مرنے کی ٹھان بیٹھے ہیں ۔ ٹو لیٹ ۔
میری تو قسمت ہی خراب ہے۔ پہلی بار کسی نے جان دینے کا کہا تھا۔ وہ بھی مکر گئی۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک، میں نے آج تک اپنے لیے کسی کو تڑپ تڑپ کر جان دیتے دیکھا نہیں ہے۔ یہ پہلا موقع ہے تو میں اسے گنوانا نہیں چاہتی۔ اور میں آپ کو تڑپ تڑپ کر جان دیتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہوں۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:اتنی بے تکلفی؟؟ ہماری ابھی دوستی تو نہیں ہوئی نا۔
ہائے تو ہم سے دوستی کرلیں نا پلیز ۔ سچ آپ ہمیں بہت بہت اچھی لگتیں ہیں ایمان سے ۔ ہم تڑپ تڑپ کے اپنی جان دے دیں گے اگر آپ نے ہم سے دوستی نہ کی تو
او اب تو دیر ہوئی ہم تو شمشاد جی پر مرنے کی ٹھان بیٹھے ہیں ۔ ٹو لیٹ ۔
شمشاد بھائی۔۔۔اس بار بھی میرے بتانے سے ہی پتہ چلے گا۔ یا خود بھی ۔۔۔۔ استعمال کر لیں گے۔شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:او اب تو دیر ہوئی ہم تو شمشاد جی پر مرنے کی ٹھان بیٹھے ہیں ۔ ٹو لیٹ ۔
لیکن آپ کو مرنے ہی کون دے گا؟
شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:آپ کی گردن کس کام آئے گی ۔ ؟
ہم ایسی نوبت ہی نہیں آنے دیں گے کوئی ہم پر مر کے تو دیکھے۔
ایمان سے ۔؟ تو ہم جھٹ پٹ مرنے کو تیار ہیں جی ۔
یہ آپ کو کتنے طریقوں سے مرنا آتا ہے؟ ادھر تڑپ تڑپ کے مر رہی تھیں، ادھر جھٹ پٹ مرنے کو تیار ہیں۔ اور بھی کوئی طریقے ہیں تو ہمیں پہلے ہی بتا دیں تا کہ ہم مناسب و موزوں قسم کا سدِ باب کر سکیں۔
ماوراء نے کہا:سب کو ہی معلوم ہے ایک صرف مجھے نہیں معلوم۔
ماوراء نے کہا:میری تو قسمت ہی خراب ہے۔ پہلی بار کسی نے جان دینے کا کہا تھا۔ وہ بھی مکر گئی۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک، میں نے آج تک اپنے لیے کسی کو تڑپ تڑپ کر جان دیتے دیکھا نہیں ہے۔ یہ پہلا موقع ہے تو میں اسے گنوانا نہیں چاہتی۔ اور میں آپ کو تڑپ تڑپ کر جان دیتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہوں۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:اتنی بے تکلفی؟؟ ہماری ابھی دوستی تو نہیں ہوئی نا۔
ہائے تو ہم سے دوستی کرلیں نا پلیز ۔ سچ آپ ہمیں بہت بہت اچھی لگتیں ہیں ایمان سے ۔ ہم تڑپ تڑپ کے اپنی جان دے دیں گے اگر آپ نے ہم سے دوستی نہ کی تو
او اب تو دیر ہوئی ہم تو شمشاد جی پر مرنے کی ٹھان بیٹھے ہیں ۔ ٹو لیٹ ۔
شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:او اب تو دیر ہوئی ہم تو شمشاد جی پر مرنے کی ٹھان بیٹھے ہیں ۔ ٹو لیٹ ۔
لیکن آپ کو مرنے ہی کون دے گا؟
ایک جان قربان کرنے کے بعد اگلے ہفتہ یہ دوسری جان کہاں سے آئے گی؟؟؟دھنک نے کہا:چلیں اگلے ہفتے آپ کی خاطر ہم جان دے لیں گے ۔ اس ہفتے شمشاد جی کی باری اگلے ہفتے آپ کی ۔ ۔
نہیں۔۔ مجھے کچھ معلوم نہیں کرنا۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:سب کو ہی معلوم ہے ایک صرف مجھے نہیں معلوم۔
ارے اداس کیوں ہوتیں ہیں ہمیں بتائیے ہم آپ کو بتائے دیں گے ۔ کیا نہیں معلوم ۔؟
اچھا دادا ابا۔۔ ہاں میں ہاں ہی ملانی چاہیے۔شمشاد نے کہا:تمہیں تو سب سے پہلے معلوم ہوتا ہے نانی اماں، تمہیں بھلا کیسے نہیں معلوم اور میں تو ویسے بھی تمہاری ہاں میں ہاں ملا رہا ہوں۔
نہیں نہیں۔۔ اگلے ہفتے تو میرا ارادہ آپ کی جان نکالنے کا ہے۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:میری تو قسمت ہی خراب ہے۔ پہلی بار کسی نے جان دینے کا کہا تھا۔ وہ بھی مکر گئی۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک، میں نے آج تک اپنے لیے کسی کو تڑپ تڑپ کر جان دیتے دیکھا نہیں ہے۔ یہ پہلا موقع ہے تو میں اسے گنوانا نہیں چاہتی۔ اور میں آپ کو تڑپ تڑپ کر جان دیتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہوں۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:اتنی بے تکلفی؟؟ ہماری ابھی دوستی تو نہیں ہوئی نا۔
ہائے تو ہم سے دوستی کرلیں نا پلیز ۔ سچ آپ ہمیں بہت بہت اچھی لگتیں ہیں ایمان سے ۔ ہم تڑپ تڑپ کے اپنی جان دے دیں گے اگر آپ نے ہم سے دوستی نہ کی تو
او اب تو دیر ہوئی ہم تو شمشاد جی پر مرنے کی ٹھان بیٹھے ہیں ۔ ٹو لیٹ ۔
چلیں اگلے ہفتے آپ کی خاطر ہم جان دے لیں گے ۔ اس ہفتے شمشاد جی کی باری اگلے ہفتے آپ کی ۔ ۔
راہبر نے کہا:ایک جان قربان کرنے کے بعد اگلے ہفتہ یہ دوسری جان کہاں سے آئے گی؟؟؟دھنک نے کہا:چلیں اگلے ہفتے آپ کی خاطر ہم جان دے لیں گے ۔ اس ہفتے شمشاد جی کی باری اگلے ہفتے آپ کی ۔ ۔
ماوراء نے کہا:نہیں۔۔ مجھے کچھ معلوم نہیں کرنا۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:سب کو ہی معلوم ہے ایک صرف مجھے نہیں معلوم۔
ارے اداس کیوں ہوتیں ہیں ہمیں بتائیے ہم آپ کو بتائے دیں گے ۔ کیا نہیں معلوم ۔؟
ماوراء نے کہا:نہیں نہیں۔۔ اگلے ہفتے تو میرا ارادہ آپ کی جان نکالنے کا ہے۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:میری تو قسمت ہی خراب ہے۔ پہلی بار کسی نے جان دینے کا کہا تھا۔ وہ بھی مکر گئی۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک، میں نے آج تک اپنے لیے کسی کو تڑپ تڑپ کر جان دیتے دیکھا نہیں ہے۔ یہ پہلا موقع ہے تو میں اسے گنوانا نہیں چاہتی۔ اور میں آپ کو تڑپ تڑپ کر جان دیتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہوں۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:اتنی بے تکلفی؟؟ ہماری ابھی دوستی تو نہیں ہوئی نا۔
ہائے تو ہم سے دوستی کرلیں نا پلیز ۔ سچ آپ ہمیں بہت بہت اچھی لگتیں ہیں ایمان سے ۔ ہم تڑپ تڑپ کے اپنی جان دے دیں گے اگر آپ نے ہم سے دوستی نہ کی تو
او اب تو دیر ہوئی ہم تو شمشاد جی پر مرنے کی ٹھان بیٹھے ہیں ۔ ٹو لیٹ ۔
چلیں اگلے ہفتے آپ کی خاطر ہم جان دے لیں گے ۔ اس ہفتے شمشاد جی کی باری اگلے ہفتے آپ کی ۔ ۔
دھنک نے کہا:بھئ اس فرشتے کا کیا نام ہے جو جانیں نکالتا ہے ۔؟ کوئی بتائے گا ہمیں ۔ ہم بھول گئے ہیں ۔
دھنک نے کہا:کچھ تو معلوم کر ہی لیں کہ اگلے ہفتے آپ نے ہماری جان نکالنی ہے تو ہماری آخری خواہش نہیں پوری کریں گئیں ۔ پوچھ گوچھ ضروری ہے ۔ جان نکالنے سے پہلے ۔