اپنے بارے ،

شمشاد

لائبریرین
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
شاہ جی وہ بسوں کے اڈے والی بات بھی تو یاد کروانی تھی ان کو۔ :wink:

شمشاد جی ۔ آپ کب تشریف لائے اور چل بھی دئیے ۔ :( :? کچھ اپنے ماضی حال ہی پوچھ جاتے ۔ :)

میں گیا ہی کہاں تھا؟ وہ تو بس ذرا کی ذرا بریک لی تھی، اور میرے ماضی اور حال کو چھوڑیں، آپ اپنی سنائیں۔
 
:) جی ہم کو بتایا ہے انہوں نے کہ بسوں کے اڈے پر شمشاد جی کسی لڑکی کو چھیڑتے ہوئے پکڑے گئے تھے بڑی مار پڑی ۔ :(

ہم نے کبھی ایسی حرکت نہیں کی کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ ہر تھوڑی دیر بعد دونوں ہی آ موجود ہوتی ہیں۔ میرا مطلب ہے لڑکی ہو یا بس :wink:
 
ماوراء

محفلین
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ماضی قریب کی تو مجھے بھی بالکل درست انفارمیشن دی ہے۔ لیکن مستقبل کی مجھ سمیت سب کو ساری غلط ۔ :p

:) مستقبل کی آتے آتے ہمیں اپنے مستقبل کی فکر پڑگئی تھی اسی لئے ہم :) :)
اچھی بات ہے دھنک۔ دوسروں سے زیادہ اپنے ہی مستقبل پر ہمیں نظر رکھنی چاہیے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
راہبر نے کہا:
دھنک نے کہا:
:) جی ہم کو بتایا ہے انہوں نے کہ بسوں کے اڈے پر شمشاد جی کسی لڑکی کو چھیڑتے ہوئے پکڑے گئے تھے بڑی مار پڑی ۔ :(

ہااااا ہائے۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی پر ایسا الزام؟ :shock:

دیکھ لیں عمار بھائی مجھ شریف انسان پر کیسے کیسے الزام لگ رہے ہیں۔
0002.gif
 
دھنک

معطل
شمشاد نے کہا:
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
شاہ جی وہ بسوں کے اڈے والی بات بھی تو یاد کروانی تھی ان کو۔ :wink:

شمشاد جی ۔ آپ کب تشریف لائے اور چل بھی دئیے ۔ :( :? کچھ اپنے ماضی حال ہی پوچھ جاتے ۔ :)

میں گیا ہی کہاں تھا؟ وہ تو بس ذرا کی ذرا بریک لی تھی، اور میرے ماضی اور حال کو چھوڑیں، آپ اپنی سنائیں۔

ہم کیا سنائیں ۔؟ بریک تو آپ لے کر آئے ہیں آپ اپنی سنائے ۔ :)
 
دھنک

معطل
شمشاد نے کہا:
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
شاہ جی وہ بسوں کے اڈے والی بات بھی تو یاد کروانی تھی ان کو۔ :wink:

:) جی ہم کو بتایا ہے انہوں نے کہ بسوں کے اڈے پر شمشاد جی کسی لڑکی کو چھیڑتے ہوئے پکڑے گئے تھے بڑی مار پڑی ۔ :(

ہم نے کبھی ایسی حرکت نہیں کی کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ ہر تھوڑی دیر بعد دونوں ہی آ موجود ہوتی ہیں۔ میرا مطلب ہے لڑکی ہو یا بس :wink:

بس اڈے پر مار کس کو پڑی؟
 
دھنک

معطل
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ماضی قریب کی تو مجھے بھی بالکل درست انفارمیشن دی ہے۔ لیکن مستقبل کی مجھ سمیت سب کو ساری غلط ۔ :p

:) مستقبل کی آتے آتے ہمیں اپنے مستقبل کی فکر پڑگئی تھی اسی لئے ہم :) :)
اچھی بات ہے دھنک۔ دوسروں سے زیادہ اپنے ہی مستقبل پر ہمیں نظر رکھنی چاہیے۔ :)

:lol: جہاں یہ تری نظر ہے ،،،میری جاں مجھے خبر ہے ۔ :)
 
دھنک

معطل
ماوراء نے کہا:
اتنی بے تکلفی؟؟ ہماری ابھی دوستی تو نہیں ہوئی نا۔ :)

ہائے تو ہم سے دوستی کرلیں نا پلیز ۔ :) سچ آپ ہمیں بہت بہت اچھی لگتیں ہیں ایمان سے ۔ :) ہم تڑپ تڑپ کے اپنی جان دے دیں گے اگر آپ نے ہم سے دوستی نہ کی تو :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
شاہ جی وہ بسوں کے اڈے والی بات بھی تو یاد کروانی تھی ان کو۔ :wink:

:) جی ہم کو بتایا ہے انہوں نے کہ بسوں کے اڈے پر شمشاد جی کسی لڑکی کو چھیڑتے ہوئے پکڑے گئے تھے بڑی مار پڑی ۔ :(

ہم نے کبھی ایسی حرکت نہیں کی کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ ہر تھوڑی دیر بعد دونوں ہی آ موجود ہوتی ہیں۔ میرا مطلب ہے لڑکی ہو یا بس :wink:

بس اڈے پر مار کس کو پڑی؟

ہمیں کیا معلوم؟ ہم تو ریل سے سفر کرتے ہیں، بسوں کے اڈے پر تو ہم کبھی گئے ہی نہیں۔
 
ماوراء

محفلین
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اتنی بے تکلفی؟؟ ہماری ابھی دوستی تو نہیں ہوئی نا۔ :)

ہائے تو ہم سے دوستی کرلیں نا پلیز ۔ :) سچ آپ ہمیں بہت بہت اچھی لگتیں ہیں ایمان سے ۔ :) ہم تڑپ تڑپ کے اپنی جان دے دیں گے اگر آپ نے ہم سے دوستی نہ کی تو :cry:
دھنک، میں نے آج تک اپنے لیے کسی کو تڑپ تڑپ کر جان دیتے دیکھا نہیں ہے۔ یہ پہلا موقع ہے تو میں اسے گنوانا نہیں چاہتی۔ اور میں آپ کو تڑپ تڑپ کر جان دیتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہوں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں اور کریں دوستی، اب بھگتیں :cry:

ویسے وقت اور تاریخ سے مجھے بھی مطلع کر دیجیئے گا۔
 
دھنک

معطل
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اتنی بے تکلفی؟؟ ہماری ابھی دوستی تو نہیں ہوئی نا۔ :)

ہائے تو ہم سے دوستی کرلیں نا پلیز ۔ :) سچ آپ ہمیں بہت بہت اچھی لگتیں ہیں ایمان سے ۔ :) ہم تڑپ تڑپ کے اپنی جان دے دیں گے اگر آپ نے ہم سے دوستی نہ کی تو :cry:
دھنک، میں نے آج تک اپنے لیے کسی کو تڑپ تڑپ کر جان دیتے دیکھا نہیں ہے۔ یہ پہلا موقع ہے تو میں اسے گنوانا نہیں چاہتی۔ اور میں آپ کو تڑپ تڑپ کر جان دیتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہوں۔ :)

:? او اب تو دیر ہوئی ہم تو شمشاد جی پر مرنے کی ٹھان بیٹھے ہیں ۔ ٹو لیٹ ۔ :? :(
 
شمشاد

لائبریرین
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
دھنک نے کہا:
آپ کی گردن کس کام آئے گی ۔ :) ؟

ہم ایسی نوبت ہی نہیں آنے دیں گے کوئی ہم پر مر کے تو دیکھے۔

ایمان سے ۔؟ :? تو ہم جھٹ پٹ مرنے کو تیار ہیں جی ۔ :)

یہ آپ کو کتنے طریقوں سے مرنا آتا ہے؟ ادھر تڑپ تڑپ کے مر رہی تھیں، ادھر جھٹ پٹ مرنے کو تیار ہیں۔ اور بھی کوئی طریقے ہیں تو ہمیں پہلے ہی بتا دیں تا کہ ہم مناسب و موزوں قسم کا سدِ باب کر سکیں۔
 
Top