دُر ِ ثمین
معطل
بہت شکریہ نایاب آپامحترم در ثمین بٹیا بہنا آپ کو محفل اردو پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
بلاشک بہت منفرد انوکھا سا تعارف کرایا آپ نے
بالیقین بھائیوں کی لاڈلی ہیں ۔ اور رعب سہا جاتا ہے آپ کا ۔
اللہ سوہنا سدا اپنی امان میں رکھے آمین
بہت دعائیں