اکمل زیدی
محفلین
زیادہ تر تو اپنی ٹکٹ کے پیسے اکھٹے کرتے ہیں گاؤں جانے کے لئےویسے پاکستان میں سگنل توڑنے پر کتنے کی ٹکٹ ملتی ہے؟
زیادہ تر تو اپنی ٹکٹ کے پیسے اکھٹے کرتے ہیں گاؤں جانے کے لئےویسے پاکستان میں سگنل توڑنے پر کتنے کی ٹکٹ ملتی ہے؟
یعنی آئندہ تمام چالان رسیدیں آپ کو بھیج دی جائیں؟عین موقع پہ دینے پڑتے ہیں۔ ادھر پولیس انکل نے رسید کاٹی اور ادھر سے ڈرائیور انکل نے جرمانہ بھرا۔. جب ٹریفک پولیس ہمارے پیچھے آ رہی تھی تو ہم بہت پرجوش تھے.. ہم نے ڈرائیور انکل کو بہت کہا کہ رفتار اور بڑھائیں کہ تھوڑا آگے جا کے چالان دیں گے۔ اس چالان کی رسید کچھ عرصہ ہم نے بہت سنبھال کے رکھی کیونکہ یہ ہماری زندگی کا پہلا چالان تھا۔ ہمیں پہلی دفعہ پتہ چلا تھا کہ چالان کیسے ہوتا ہے۔
ہم تو بیس رپے دے کر بھی کام چلا لیتے ہیںویسے پاکستان میں سگنل توڑنے پر کتنے کی ٹکٹ ملتی ہے؟
تابش بھائی فریم کر کے بھیجنا نہیں تو فریم کا الگ خرچہ کرنا پڑے گایعنی آئندہ تمام چالان رسیدیں آپ کو بھیج دی جائیں؟
سعودی عرب کی بات کر رہا ہوں۔۔۔کہاں کی بات کر رہی ہیں الشفاء؟؟؟[/QUOTE
کیا بیس روپے سائیکل کا بھی چالان ہوتا ہے کیاہم تو بیس رپے دے کر بھی کام چلا لیتے ہیں
یہ لڑی ... ایک پاکستانی فورم بنائی گئی ہے .....یہ لڑی تو فوراً سے پیشتر پاکستانیوں کے رونے دھونے پر چلی گئی۔
چائے کے پیسے ...کیا بیس روپے سائیکل کا بھی چالان ہوتا ہے کیا
مثال کے طور پر آپ چرس پیتے پکڑے گئے۔۔۔ اب چرس کی سگریٹ، پلس چرس کی راڈ یا گردہ جو آپ سے برآمد ہو۔۔ اور کم سے کم پانچ سو روپے قانون کے محافظوں کو دینے پڑتے ہیں۔۔ بطور تحفہ۔۔بطور رشوت یا چالان ؟
سعودی عرب کی بات کر رہا ہوں۔۔۔
جی نہیں۔ ہمارا شوق پورا ہو چکا.. مزید ایسا کوئی تجربہ نہیں کرنا چاہتے.. اور وہ بھی دوسروں کی رسیدوں کا..یعنی آئندہ تمام چالان رسیدیں آپ کو بھیج دی جائیں؟
معذرت خواہ ہوں محترم جناب الشفاء صاحب.. یہ دوسری دفعہ ہو رہا ہے میرے ساتھ..سعودی عرب کی بات کر رہا ہوں۔۔۔
ارے بہنا۔۔۔ معذرت کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔ ہمارے ساتھ بھی یہ کوئی پہلی بار تھوڑی ہوا ہے۔۔۔معذرت خواہ ہوں محترم جناب الشفاء صاحب.. یہ دوسری دفعہ ہو رہا ہے میرے ساتھ..
وہ دراصل عموماً ہاتھ ، پاؤں، آنکھ ،بال وغیرہ کی ڈی پی خواتین لگاتی ہیں تو مجھے لگا خاتون ہیں کوئی..
پکی بات ہے؟ بانیوں میں سے کتنے پاکستان میں رہتے ہیں؟ منتظمین میں سے؟ فعال ارکان میں کتنے انڈین ہیں؟یہ لڑی ... ایک پاکستانی فورم بنائی گئی ہے .....
ویری ہارش پنشمنٹٹریفک قوانین ادھر کویت میں بہت سخت ہیں اگر غیر ملکی کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے اور گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے پکڑے گیا تو کویت گورنمنٹ اس کو ڈی پورٹ کر دے گی
تین بار ریڈ سگنل توڑنے پر بھی آپ کو ڈی پورٹ کر سکتی ہے
پتا نہیں میں تو یہ سوچ رہی تھی کہ اگر کوئی یہ قانون تو پتا کیسے چلتا ہوگا ۔۔کیوں ٹوتھ پیسٹ کیا گورمنٹ دیتی ہے ...