زیک
مسافر
بہن اور بہنوں سے شادی سے زیادہ گندی بات کیا ہو سکتی ہے اور وہ تو عنوان ہی میں آ گئیتوبہ توبہ۔ اتنی گندی باتیں لکھی ہوئی تھیں کیا؟
بہن اور بہنوں سے شادی سے زیادہ گندی بات کیا ہو سکتی ہے اور وہ تو عنوان ہی میں آ گئیتوبہ توبہ۔ اتنی گندی باتیں لکھی ہوئی تھیں کیا؟
شاہ جی آپکےتبصروں نےقہقہ پرمجبورکردیاہمارا اپنا تو بنا بنایا ہے۔۔۔
باقی حضرات اپنی فکر کرلیں !!!
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرامسلمانوں کے لئے نبی کریم ﷺ کی سنت راہنما ہیں ۔ نہ کہ کسی اور نبی کی۔
رہی بات اس سوال کی تو آدم کے لئے ایک حوا پیدا کی گئی تو یہ جوازقابل بحث نہیں کہ جس کی وجہ سے ہزاروں بیٹیاں گھروں میں بیٹھی شادیوں کے انتظار میں ان کا گھر نہ بسنے دیا جائے۔ حضرت محمد ﷺ آخری نبی ہیں اور تا قیامت پیارے نبی ﷺ ہی کی شریعت کی پیروی کی جائےگی۔
ایک بار دیکھاہمارا اپنا تو بنا بنایا ہے۔۔۔
باقی حضرات اپنی فکر کرلیں !!!
مابدولت تو ایک عدد قہقۂ درودیوار شکن بلند کربھی چکے ہیں، جس کی شدت ارتعاش سے حسب سابق، کوئی اور تو نہیں ، تاہم مابدولت کا قلب اختلاج زدہ خود ہی لرزہ براندام ہوکر رہ گیا !شاہ جی آپکےتبصروں نےقہقہ پرمجبورکردیا
یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے 😎😎😎😎😎نہیں نہیں بہت میٹھے ہیں۔۔۔
چکھنا ہو تو آپ بھی ہمارے سنگ کیرالہ چلیے!!!