اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

محمد سعد

محفلین
آپ اوپر والا مراسلہ پینتیس مرتبہ دوبارہ پڑھیے. آپ سمجھ نہیں سکے
حضرت ٹھیک ہی تو کہہ رہے ہیں۔
درست سمجھنے کا اظہار کیا تو ایک بار پھر حضرت کے باشرع ہونے کے حوالے سے پورا لیکچر سننا پڑے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین

تو کوئی بات نہیں، سننے میں کیا حرج ہے؟
 
فاخر رضا

محفلین
حضرت ٹھیک ہی تو کہہ رہے ہیں۔
درست سمجھنے کا اظہار کیا تو ایک بار پھر حضرت کے باشرع ہونے کے حوالے سے پورا لیکچر سننا پڑے گا۔
آپ کو چاہیے کہ آپ لوگوں سے انٹرویو کیجیے تاکہ آپ کو پتہ چل سکے کہ شریعت کے احکام کیا ہیں
 
ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ یہ ہے وہ دھاگہ جہاں سے میرے مراسلے حذف اور اپروو نہیں ہورہے ہیں۔ یہ کون کر رہا ہے ۔ اس کا پتا لگانا کوئی مشکل نہیں ۔ بس نبیل بھائی سے رابطہ ہوجائے۔ مجھ سے کسی منتظم کی پُرخاش بھی ہوسکتی ہے ۔ اس کا مجھے علم نہیں تھا۔ اس لیئے میں نئے اراکین کو منتظم بنانے کے حق میں شروع سے ہی نہیں تھا ۔ خیر معاملہ تو حل کرنا ہی ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور وہ مراسلہ کیا تھا جو حذف ہوا ہے، ذرا ہمیں بھی تو علم ہو کہ اس میں ایسی کیا قابل اعتراض بات تھی؟
 
ہمارے ایک جاننے والے ہیں، جنہوں نے 4 شادیاں کر رکھی ہیں۔
ایک دفعہ انھوں نے کسی فیملی پکنک کی تصویر شیئر کی، جس میں وہ خود سبزیاں کاٹ رہے تھے۔
بس یہی سوچ کر ساری موٹیویشن جاتی رہی کہ چار شادیوں کے بعد بھی یہی حال ہے تہ فیر رہن ای دیو۔ :)
 
انگور کھٹے ہیں۔
 
سید عمران

آہ!!!
یہ تو تصویر کا صرف ایک رُخ ہے۔۔۔
باقی کے رخ پُر کیف و پُر سرور ہیں!!!
 
شمشاد

لائبریرین
ہمارے ایک جاننے والے ہیں، جنہوں نے 4 شادیاں کر رکھی ہیں۔
ایک دفعہ انھوں نے کسی فیملی پکنک کی تصویر شیئر کی، جس میں وہ خود سبزیاں کاٹ رہے تھے۔
بس یہی سوچ کر ساری موٹیویشن جاتی رہی کہ چار شادیوں کے بعد بھی یہی حال ہے تہ فیر رہن ای دیو۔ :)
پکنک کے موقع پر تو سب مل جل کر ہی کام کرتے ہیں ناں اور ظاہر ہے کہ پکنک سال میں کبھی کبھار ہی مناتے ہوں گے۔

کوئی اور بہانہ تلاش کریں۔
 
Top