سیما علی
لائبریرین
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہہم ہر نکتہ انتہائی غور سے پڑھتے گئے اور سر دھنتے گئے۔۔۔
گویا سارا ہمارا ہی حال بیان کردیا گیا ہے۔۔۔
اب تو ہمیں منزل کی جانب مزید تن دہی سے سفر تیز تر کرنا ہوگا!!!
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہہم ہر نکتہ انتہائی غور سے پڑھتے گئے اور سر دھنتے گئے۔۔۔
گویا سارا ہمارا ہی حال بیان کردیا گیا ہے۔۔۔
اب تو ہمیں منزل کی جانب مزید تن دہی سے سفر تیز تر کرنا ہوگا!!!
بھیا مفتی صاحب کو دیکھا یہاں کیسے دوڑے دوڑے آتے ہیں ۔۔۔اور باریک بینی سے پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔ہر سطر پہ نظر۔۔۔۔کیا معلوم وہ باریش ہوں۔
چونکہ مولانا dxbgraphics کو ذاتی سوالات پوچھنے میں کوئی پریشانی نہیں تو ایک سوال میں بھی پوچھ لوں۔
بھائی آپ سنت پر عمل کرتے ہوئے داڑھی کب رکھ رہے ہیں؟
سنا ہے داڑھی رکھنا دوسری شادی کرنے کی نسبت کافی آسان سنت ہے۔
واقعی؟ماسک پہنا ہوا ہے
ذہن سازی کے لئے ہمیں بھی دو سال سے زائد کا عرصہ لگا۔پیغام بیگم کو فارورڈ کر دیا ہے۔ ذہن سازی کے لئے لمبا وقت درکار ہو گا
بھیا مفتی صاحب کو دیکھا یہاں کیسے دوڑے دوڑے آتے ہیں ۔۔۔اور باریک بینی سے پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔ہر سطر پہ نظر۔۔۔۔
ایک اور بھی مل گئی۔
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
مجھے پہلے ہی شک تھا. اب یقین ہو گیاایک اور بھی مل گئی۔
ظاہر ہے، جہاں دیکھی تری، وہاں بچھائی دری!!!بھیا مفتی صاحب کو دیکھا یہاں کیسے دوڑے دوڑے آتے ہیں ۔۔۔اور باریک بینی سے پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔ہر سطر پہ نظر۔۔۔۔
ان منازل سے آگے نکلنا بھی فائدہ کا باعث ہے کیوں کہ۔۔۔تیزی کے چکر میں زیادہ آگے نہ نکل جائیے گا ۔
میں نے یہ مذاق میں کہا تھا ۔۔ذہن سازی کے لئے ہمیں بھی دو سال سے زائد کا عرصہ لگا۔
نہیں یار ، ایک 25-30 کی عمر کو پہنچے ہوئے بندے کی ذہن سازی اس ماحول سے مختلف کرنے کی سعی جس میں وہ رہ رہا ہے ایک بڑا صبر آزما کام ہے۔ذہن سازی سے تنظیم سازی کا سفر زیادہ لمبا نہیں ہوتا
بھئی تنظیم سازی کی معلومات چاہیئے تو عمران خان سے پوچھ لیں۔ جنہوں نے کامیاب تنظیم سازی کی بدولت پیرنی کو پیر صاحب سے الگ کرواکر دوران عدت نکاح کر ڈالا۔ذہن سازی سے تنظیم سازی کا سفر زیادہ لمبا نہیں ہوتا
شکر ہے اس دفعہ شادی کی ہےبھئی تنظیم سازی کی معلومات چاہیئے تو عمران خان سے پوچھ لیں۔ جنہوں نے کامیاب تنظیم سازی کی بدولت پیرنی کو پیر صاحب سے الگ کرواکر دوران عدت نکاح کر ڈالا۔
اب دیکھتے ہیں آپ کی پیش گوئی کہ یہ تنظیم سازی کا سفر لمبا ہوتا ہے یا نہیں۔
بالکل متفقنہیں یار ، ایک 25-30 کی عمر کو پہنچے ہوئے بندے کی ذہن سازی اس ماحول سے مختلف کرنے کی سعی جس میں وہ رہ رہا ہے ایک بڑا صبر آزما کام ہے۔
اففف آپ کی عظمت کا ابھی ابھی احساس ہوا ۔ ۔ خوش رہیے ۔ ۔میں نے یہ مذاق میں کہا تھا ۔۔
اگر دوسری تیسری شادی کا ارادہ ہو تو بھی مجھے ناانصافی کا ڈر رہے گا۔
اگر ہم سرسری نظر سے دیکھیں تو شاید لگے کہ ہم انصاف کر سکتے ہیں لیکن جذباتی سطح پر انصاف کر پانا بہت ہی مشکل کام ہے۔