محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
محبت کا شکریہ علی بھائیعدنان بھائی،گلاب کے تازہ پھولوں سے لدا ایک عدد مبارکبادی ٹوکرا پیش خدمت ہے۔ یونہی چہکتے مہکتے رہیے۔
محبت کا شکریہ علی بھائیعدنان بھائی،گلاب کے تازہ پھولوں سے لدا ایک عدد مبارکبادی ٹوکرا پیش خدمت ہے۔ یونہی چہکتے مہکتے رہیے۔
آپ کی شفقت فرمانے کا شکریہ قبلہ محترم ۔آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب۔
آپ کا یہ احسان ہم کبھی بھی نہیں بھولیں گے ،ہماری نسلیں یاد رکھیں گی ۔آپ کے بھیا کو مبارک اور ۔۔۔
آپ کو خیر مبارک!!!
آمین ثم آمینبہت بہت مبارک ہو بھیا
خوش رہیے آباد رہیےآمین
اکمل بھیا ،بہت بہت مبارک ہو عمران بھائی ۔ ۔ ۔ اور عدنان بھائی آپ بھی حقدار ہیں مبارکباد کے سو آپ کو بھی مبارک ۔۔۔
اتنی اچھی یادداشت ہوتی تو رونا کس کا تھا!!!آپ کا یہ احسان ہم کبھی بھی نے بھولیں گے ،ہماری نسلیں یاد رکھیں گی ۔
خیر مبارک
الٹے کھڑے۔۔۔تصویر کو اگر آپ سیدھا دیکھیں گے تو ہم نظر آئیں گے ۔
بھیا تسلی دینا میں کیا حرج ہے ،اتنی اچھی یادداشت ہوتی تو رونا کس کا تھا!!!
اوہو معذرت ،الٹے کھڑے۔۔۔
جملہ پورا کیا کریں!!!
یعنی الٹا اکمل بھائی کو لپیٹ لیا۔۔۔اوہو معذرت ،
اکمل بھیا کو الٹا کھڑا ہونا پڑے گا
ہمارے اور آپ کے درمیان جو آئے گا تو ظاہر ہیں پھر اسے ۔۔۔۔۔!!!!!یعنی الٹا اکمل بھائی کو لپیٹ لیا۔۔۔
یعنی الٹی اکمل بھائی پر کہانی الٹ گئی!!!
ہمارے اور آپ کے درمیان جو آئے گا تو ظاہر ہیں پھر اسے ۔۔۔۔۔!!!!!
میں ٹھیک ہوں الحمدلله ۔ اور بیٹا بھی ٹھیک ہے شکر الحمدلله ۔ آپ کیسے ہیں؟آمین ثم آمین
خیر مبارک گڑیا بہنا
آپ اپنے شہزادے بیٹے کا بتائیں ،آپ طبیعت کیسی ہے ؟
الحمدللہمیں ٹھیک ہوں الحمدلله ۔ اور بیٹا بھی ٹھیک ہے شکر الحمدلله ۔ آپ کیسے ہیں؟
نئے محفلین کی مدد اور رہنمائی کرنا بذات خود ایک احسن عمل ہے۔ اجر و ثواب کے آگے نوبل انعام بھلا کس کھیت کی مولی ہے۔کیوں انہیں کون سا نوبل انعام ملا ہے؟؟؟
آپ بھائیوں کی دعوت شاوت ہو رہی ہے ۔ اور کیا چاہئے؟؟بھائیوں سے متعلق اتنی لمبی لفاظی کیوں نہیں کی؟؟؟
گُلِ یاسمیں دوڑیے کہ زمانہ چال قیامت کی چل گیا! سید عمران بھیا نے وہ کر دکھایا جو محمد عبدالرؤوف بھائی بھی باآسانی اپنی بہن کے لیے خوشی خوشی کر سکتے ہیں ۔ سو گیٹ سٹ گو ۔ ۔20 کے 40 کر دیجئیے اب جلدی سے۔ ہم بھی یہیں ہیں آس پاس ہی۔
یہ ہوئی نہ بات بٹیا دونوں مبارکباد میں برابر کے حصے دار ہیں 😊😊آپ بھائیوں کی دعوت شاوت ہو رہی ہے ۔ اور کیا چاہئے؟؟
ویسے آپ بھی مبارکباد کے برابر کے مستحق ہیں ۔ آپ کے بغیر بیس ہزاری منصب توتقریبا ناممکن ہی تھا۔