اپگریڈ کے مسائل؟

خوشی

محفلین
میں نے بھی غلط نہیں کہا تھا ، ہر وہ دھاگہ مقفل ہو رہا تھا جہاں شمشاد جی پیغام لکھ رھے تھے ،میں تنگ آکے چلی گی تھی، مگر اس بات کا شمشاد جی کو بھی علم نہ تھا
 

خوشی

محفلین
کاش مجھے علم ہوتا کہ منتظم اعلی خواب خرگوش کے مزے لے رھے ھیں تو مس کال کرکر کے مزاج ٹھکانے لگا دیتی
 

مغزل

محفلین
میرے پاس تو فورم بہت سلو چلتا ہے ، دوسری سائٹ ٹھیک چلتی ہیں ، ۔ لائن کینرنگ کا مسئلہ ابھی جوں کا توں ہے ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے آج کے اور گزشتہ چند دن کے پیغامات تلاش کرنے کے روابط بھی مینو بار پر فراہم کر دیے ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
لیں جناب، آپ دوبارہ سمپل بلیک تھیم استعمال کر سکتے ہیں۔ دراصل ابھی میں اس تھیم پر کام کر رہا ہوں۔ میں اسے الگ سے بھی مشتہر کر دوں گا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
میں تو یہیں ہو برادرم، جینا مرنا اردو محفل کے ساتھ ہے :)، بس بجلی نے بہت تنگ کیا ہوا ہے اور اس پر مستزاد میری روز بروز گرتی ہوئی صحت، بیوی مصلے پر بیٹھی ہوئی ہے اب مجھے اٹھوا کر ہی اٹھے گی :)
 
Top