میں نے بھی غلط نہیں کہا تھا ، ہر وہ دھاگہ مقفل ہو رہا تھا جہاں شمشاد جی پیغام لکھ رھے تھے ،میں تنگ آکے چلی گی تھی، مگر اس بات کا شمشاد جی کو بھی علم نہ تھا
میں تو یہیں ہو برادرم، جینا مرنا اردو محفل کے ساتھ ہے ، بس بجلی نے بہت تنگ کیا ہوا ہے اور اس پر مستزاد میری روز بروز گرتی ہوئی صحت، بیوی مصلے پر بیٹھی ہوئی ہے اب مجھے اٹھوا کر ہی اٹھے گی