arifkarim
معطل
جلد یعنی ایک مہینہ انتظار کریںجلد نمونے بھی پیش کر دیے جائیں تو کیا بات ہوگی۔
جلد یعنی ایک مہینہ انتظار کریںجلد نمونے بھی پیش کر دیے جائیں تو کیا بات ہوگی۔
ایسا ویساکیسا!!!
الفاظ کے اندرکرننگ ٹھیک ہے۔ الفاظ کے مابین بہت زیادہ لگ رہی ہے۔
وە تو الفاظ کو vector curves میں تبدیل کرکے بنائی جاتی ہیں۔ کسی گرافکل پیکج میں یا بے شک انڈیائن ہی میں۔ سادہ ٹریکنگ اور شفٹنگ سے تو کام بہت مشکل ہو جاتا یے۔جی یہ ایکسٹرا کرننگ ہی ہے اخبارات کی سرخیوں کےزیادہ موزوں ہے۔
الفاظ کے درمیان کرننگ تو کوئی مسئلہ نہیں ہے انپیج کی طرح انڈیزائن میں بھی باآسانی تبدیل کی جا سکتی ہے جیسا کہ ابھی میں نے کی ہے۔
انڈیزائن کے ذریعہ اوپر والے پیراگراف میں گلف سپیسنگ بڑھانے کے بعدنتائج
سید منظر کی انہی حرکتوں کی وجہ سےانہیں ہمیشہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ منظر صاحب نے جمیل نوری نستعلیق ٹیم کا تخلیق کردہ فیض لاہوری نستعلیق فانٹ کو ری نیم کر کے اپنی ویب سائٹ پر فیض نستعلیق اوپن ٹائپ کے نام سے ایک عرصہ تک ڈاؤنلوڈ کیلئے دستیاب کیا رہا ہے۔ اور یار لوگ یہاں محفل پر اسے "نیا" فانٹ سمجھتے رہےجی یہ انڈیزائن کے لئے بنائے گئے مبین پلگ ان کو استعمال کرکے کیا گیا ہے۔ اصل میں یہ جمیل نستعلیق ہی ہے جس کو مبین کے نام سے ری نیم کر دیا گیا ہے۔
انھوں نے اپنا وکی پیڈیا صفحہ بھی خود ہی لکھ ڈالا ہے۔ صاف معلوم ہوتا ہے۔ غالباََ کوئی انتہائی اہم ہستی ہیں۔سید منظر کی انہی حرکتوں کی وجہ سے ہمیشہ اسے نقصان ہوتا ہے۔ جمیل نوری نستعلیق ٹیم کا تخلیق کردہ فیض لاہوری نستعلیق کو ری نیم کر کے اپنی ویب سائٹ پر فیض نستعلیق اوپن ٹائپ کے نام سے ایک عرصہ تک ڈاؤنلوڈ کیلئے دستیاب رہا۔ اور یار لوگ یہاں محفل پر اسے "نیا" فانٹ سمجھتے رہے