مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

اکمل زیدی

محفلین
رخصت کرتے ہوئے بولتے ہیں
اسی لیے آپ کو کہا تھا ۔ ۔ ۔ :D
تحائف پر پسند کا اظہار فرماتے ہیں
پہلے ملیں تو سہی پسند کا اظہار بھی فرما دینگے ۔ ۔ ۔
صھیح کہا نا @سیما علی
صھیح کو تو صحیح لرلیں پہلے ۔ ۔ ۔ آپا نے بھی ایویں متفق والی ریٹنگ مار دی۔۔۔تمھارا خیال کرتے ہوئے :laugh:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسی لیے آپ کو کہا تھا ۔ ۔ ۔
ہم کب کہہ رہے کہ ہماری ہمسائی کو کہا تھا
پہلے ملیں تو سہی پسند کا اظہار بھی فرما دینگے ۔ ۔
ارےےےےے نہیں نہیں ۔۔۔ ایسا بالکل نہیں کرنا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ھیح کو تو صحیح لرلیں پہلے ۔ ۔ ۔ آپا نے بھی ایویں متفق والی ریٹنگ مار دی۔۔۔تمھارا خیال کرتے ہوئے
جب کسی بات کو پورے طور پر صحیح کہنا ہوتا ہے تو ہم صھیح ہی لکھتے ہیں۔
ہماری آپا ہماری ہی آپاہیں ۔ ان کی محبت و شفقت کو ڈھیروں سلام جو اتنے کراچئیو ں کے بیچ رہتے ہوئے ہمارا حوصلہ بڑھاتی ہئں
 
سیما علی

لائبریرین
ہم کب کہہ رہے کہ ہماری ہمسائی کو کہا تھا

ارےےےےے نہیں نہیں ۔۔۔ ایسا بالکل نہیں کرنا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

جب کسی بات کو پورے طور پر صحیح کہنا ہوتا ہے تو ہم صھیح ہی لکھتے ہیں۔
ہماری آپا ہماری ہی آپاہیں ۔ ان کی محبت و شفقت کو ڈھیروں سلام جو اتنے کراچئیو ں کے بیچ رہتے ہوئے ہمارا حوصلہ بڑھاتی ہئں
اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ہماری شہزادی بٹیا ہیں 💌💌💌💌💌
 
اکمل زیدی

محفلین
ہم کب کہہ رہے کہ ہماری ہمسائی کو کہا تھا

ارےےےےے نہیں نہیں ۔۔۔ ایسا بالکل نہیں کرنا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

جب کسی بات کو پورے طور پر صحیح کہنا ہوتا ہے تو ہم صھیح ہی لکھتے ہیں۔
ہماری آپا ہماری ہی آپاہیں ۔ ان کی محبت و شفقت کو ڈھیروں سلام جو اتنے کراچئیو ں کے بیچ رہتے ہوئے ہمارا حوصلہ بڑھاتی ہئں
آپا آپ کو سپیشل سمجھتی ہیں آئی تھنک ۔ ۔ ۔یعنی special child ۔۔۔
خوش ہونے سے پہلے special child سرچ کر لینا ۔ ۔ ۔ :laugh:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپا آپ کو سپیشل سمجھتی ہیں آئی تھنک ۔ ۔ ۔یعنی special child ۔۔۔
خوش ہونے سے پہلے special child سرچ کر لینا ۔ ۔ ۔ :laugh:
ہمیں اتنا بھی اسپیشل مت سمجھ لیجئیے۔ بس اللہ پاک کی سادہ سے مخلوق ہیں ۔ اور ہماری سادہ سی آپا ہمیں وہی سادہ والا اسپیشل سمجھتی ہئں ۔ اور بس
 
اکمل زیدی

محفلین
مابدولت برادرم اکمل کو ایمروز دنیا میں قدم رنجہ فرمانے پر دعاؤں بھری مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔:):)
اور فدوی آپ کی تشریف آوری بسلسلہ مباکبادی روز ولادتِ خاکسار پر آپ کا تہہ دل سے ممنون ہے امید ہے بالمشافہ ملاقات کا کوئی اہتمام جلد پایہء تکمیل کو پہنچے کا جس میں صحبت ما بدولت سے مستفید ہونے کے پر مسرت موقع اور آپ کی خوش نوائی کی سماعت کے خوش کن خیالات میں ہم محو ہیں۔۔:hypnotized:
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور فدوی آپ کی تشریف آوری بسلسلہ مباکبادی روز ولادتِ خاکسار پر آپ کا تہہ دل سے ممنون ہے امید ہے بالمشافہ ملاقات کا کوئی احتمام جلد پایہء تکمیل کو پہنچے ک۔۔:hypnotized:
چلیں شاباش جلدی سے اپنا احتمام درست فرمائیں ورنہ ساری ملاقاتیں ادھوری رہ جانی ہیں اور آپ نے صدا لگاتے پھرنا ہے
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی۔۔ بڑی آرزو تھی ملاقات کی
:ROFLMAO:
 
شاباش لڑکی ۔۔۔میں بس چیک کر رہا تھا کہ دماغ حاضر ہے تمھارا یا نہیں ۔۔۔گڈ ۔۔۔یو آر پاس۔۔۔
 
اکمل زیدی

محفلین
ہمیں اتنا بھی اسپیشل مت سمجھ لیجئیے۔ بس اللہ پاک کی سادہ سے مخلوق ہیں ۔ اور ہماری سادہ سی آپا ہمیں وہی سادہ والا اسپیشل سمجھتی ہئں ۔ اور بس
اوہو پہلے تو میں مذاق کر رہا تھا مگر۔۔۔۔
آپ تو واقعی سپیشل ہیں ۔۔۔ :LOL:
 
Top