مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کی خیر خبر لینا پڑے گی آپ ہماری بٹیا کو بہت تنگ کرتے ہیں :notlistening::beating::beating::beating::beating::beating::beating:
ہائے آپا آپ ایسی تو نہ تھیں۔ زور سے نہ لگ جائے کہیں۔
تھوڑا اور زور سے آپا۔۔۔ انرجی ڈرنک منگوائیے بھائی جی سے۔ اور پھر سے ایک سے شروع کیجئیے۔ :ROFLMAO:
 

سیما علی

لائبریرین
ہائے آپا آپ ایسی تو نہ تھیں۔ زور سے نہ لگ جائے کہیں۔
تھوڑا اور زور سے آپا۔۔۔ انرجی ڈرنک منگوائیے بھائی جی سے۔ اور پھر سے ایک سے شروع کیجئیے۔ :ROFLMAO:
دیکھا نہیں آپ نے فوراً رحم آگیا جب بچوں کی طرح کہہ رہے تھے اسکو تو کچھ کہتی نہیں ہیں 🤭
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
:nottalking: آپا اُسے بھی تو دیکھیں اُسے تو کچھ کہتی نہیں۔ ۔ ۔ :sad2:
کیوں کچھ نہیں کہتیں ہمیں۔ ہمیں تو بہہہہہہہہت کچھ کہتی ہیں آپا۔
جیسے کہ
گل تم کتنی اچھی ہو
محفل کی بدولت کتنے اچھے لوگوں سے رابطہ ہو جاتا ہے۔
اور مزے کی بات یہ کہ ہمارے خیالات بھی بالکل آپا جیسے ہیں۔
اب بتائیے کچھ کہتی ہیں ہمیں یا نہیں :unsure:
 
Top