گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جھنڈوں والی گاڑی بھیجی جائے آپا کے لئے۔ہم جا رہے ہیں ڈی چوک۔ آپا سے کہیں کہ وہ بھی وہیں پہنچیں
جھنڈوں والی گاڑی بھیجی جائے آپا کے لئے۔ہم جا رہے ہیں ڈی چوک۔ آپا سے کہیں کہ وہ بھی وہیں پہنچیں
بہرحال اکمل بھائی کو دیکھ کر ایک بات ذہن میں آتی ہے۔ "گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں" 😎
رونا نہیں سنبھالنا آپا ۔ بس رومال دے دیجئیے گا اکمل زیدی کو تاکہ روؤف بھائی کے تنگ کرنے کے بعد اپنے آنسو پونچھ سکیںبھیا زیادہ تنگ نہ کیجیے گا پھر رونا ہم سے سنبھلتا نہیں ہے اللہ۔ اُنھیں ہنستا رکھے آمین
کدے وی نئیں۔۔۔۔رونا نہیں سنبھالنا آپا ۔ بس رومال دے دیجئیے گا اکمل زیدی کو تاکہ روؤف بھائی کے تنگ کرنے کے بعد اپنے آنسو پونچھ سکیں
بس اسی پہ قائم رہئیے گا بھائی کہ ستانا ضرور ہے مگر آنسو پونچھنے کو رومال بھی نہیں دیناکدے وی نئیں۔۔۔۔
بھیا آپ کا آنا میرے لیے کمک سے کم نہیں اسی پر مصرع جوڑتے ہیںبہرحال اکمل بھائی کو دیکھ کر ایک بات ذہن میں آتی ہے۔ "گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں" 😎
پھر آپ کو پتہ ہے نہ ہم تو ہیں ہی بہہہہہہہت۔۔۔اکثر آنسو کی روانی کے ساتھ ساتھ اور بھی کچھ رواں ہوتا ہے اس کی روانی کے لیے ایک دوپٹے کا پلو چاہیے ہوگا ۔۔۔ اب آپا اور آپ ڈیسائیڈ کرلیں ۔۔۔مگر آنسو پونچھنے کو رومال بھی نہیں دینا
ان کا کام دھرنا نہیں کان بھرنا ہےدھرنا دیجئیے پھر آپا کے خلاف
بس بس خوشی میں کہیں بالکل ہی ٹھنڈی نہ ہو جانا ۔۔ورنہ ہمیں اطلاع کون دیگا ۔۔۔۔کہیں کچھ نا دوسرے والے بچے کو۔۔۔ مگر پٹائی جاری رکھیں۔ دیکھ کر ٹھنڈ پڑ گئی۔
جی جی شر۔۔۔۔۔۔۔۔۔آرتی ہے۔۔۔اس پر تو ان کی آرتی اتاریں باقی ساتھ میں شر بھی اتر ہی جائے گا ۔تو شر انگیزی بھی کم ہو جائے گی۔۔بھیا یہ بچی تھوڑی شرارتی ہے 🤓
دوپٹے کا پلو گھر میں ہے نا۔۔۔پھر آپ کو پتہ ہے نہ ہم تو ہیں ہی بہہہہہہہت۔۔۔اکثر آنسو کی روانی کے ساتھ ساتھ اور بھی کچھ رواں ہوتا ہے اس کی روانی کے لیے ایک دوپٹے کا پلو چاہیے ہوگا ۔۔۔ اب آپا اور آپ ڈیسائیڈ کرلیں ۔۔۔
اکمل بھائی! اس کے جھانسے میں نہ آنا۔ اگر یہ مجوزہ گانا گانے کو دل چاہے بھی تو پہلے دوپٹے کا رنگ دیکھ لینا۔دوپٹے کا پلو گھر میں ہے نا۔۔۔
آج گھر میں یہ گاتے ہوئے داخل ہوئیے گا
او لال دوپٹے والی ذرا پلو تو پکڑا
یہ مت بتائیے گا کہ آپ کو اپنی بہتی ناک صاف کرنی ہے
سیما آپا سن رہی ہئں ناان کا کام دھرنا نہیں کان بھرنا ہے
روؤف بھائی کیوں سارے کئے دھرے پہ پانی پھیر رہے۔ پہلے اپنی اماں کے ہاتھوں پٹتے تھے ۔ اب اپنے بچوں کی اماخ کے ہاتھوں نیلا پیلا ہونے کا اعزاز حاصل کر لینے دیتےاکمل بھائی! اس کے جھانسے میں نہ آنا۔ اگر یہ مجوزہ گانا گانے کو دل چاہے بھی تو پہلے دوپٹے کا رنگ دیکھ لینا۔کہیں آپ ہی لال لال، نیلے نیلے نہ ہو جائیں
بھیا آپ بھی نا !!! تنگ کرنے میںان کا کام دھرنا نہیں کان بھرنا ہے
فکر نہیں ڈانٹتے ہیں ہم اُنکوسیما آپا سن رہی ہئں نا
ہائے او ربا۔۔۔۔ کیسے شرارے پھوٹ رہے مخالفت میں ۔جی جی شر۔۔۔۔۔۔۔۔۔آرتی ہے۔۔۔اس پر تو ان کی آرتی اتاریں باقی ساتھ میں شر بھی اتر ہی جائے گا ۔تو شر انگیزی بھی کم ہو جائے گی۔۔
اچھا!!!! اپنے بچوں کی اماں کو "اماخ" کہتے ہیں۔روؤف بھائی کیوں سارے کئے دھرے پہ پانی پھیر رہے۔ پہلے اپنی اماں کے ہاتھوں پٹتے تھے ۔ اب اپنے بچوں کی اماخ کے ہاتھوں نیلا پیلا ہونے کا اعزاز حاصل کر لینے دیتے
سیما آپا دیکھ لیا نا اچھے بچے کو۔ اب اٹھائیں پھر سے ہتھیار اور گنے بغیر اندھا دھند کاٹھی چارج کر ڈالیںبھیا آپ بھی نا !!! تنگ کرنے میں
لغتِ کبیر کا بوجھ بڑھا دیا آپ نے 😜اچھا!!!! اپنے بچوں کی اماں کو "اماخ" کہتے ہیں۔