اک کڑی نظر!

نہیں یہ میں نے اس لیئے کہا کہ میں نے پاکستانی بھیا کو اور آپ کو بہت احتساب کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
اپ دونوں بلکل ڈرتے نہیں ہیں اظہارِ رائے کرنے کے حوالے سے بے باک رائے دیتے ہیں

یعنی مہر ثبت کر رہی ہیں کہ پاکستانی اور فاتح دونوں منہ پھٹ اور دریدہ دہن ہیں۔ ;)
 
تبسم

محفلین
انسان خوبیوں اور خامیوں کا اک حسین مرقع ہے!
اگر اپنی ذات کو خود اپنے ہی روبرو کردیا جائے تو یہ خامیاں اور خوبیاں کھل کر سامنے آتی ہیں،
لیکن اس کے لیئے اک کڑی نظر ڈالنا بے حد ضروری ہے، ایسی نظر جو ہم دوسروں پر تانے رکھتے ہیں۔
ایک آئینہ چاہیئے جس سے آپ کے دل کے اجالے اور من کی کثافتیں سامنے آجائیں۔
آپ کے خیال میں وہ کونسی دو خوبیاں ہیں جنہیں آپ خود میں موجود پاکر مسرور ہوتے ہیں؟
اور وہ کونسی دو خامیاں ہیں جنہیں سوچ کر رنجیدہ ہوتے ہیں کہ یہ نہیں ہونی چاہیئے تھیں؟
اب میں کیا ہوں آپنی خوبیوں کے بارے میں آپنے منہ سے آپ ہی تعریف کر نے جیسی بات ہو جائے گی نا سس
اور رہی خامیاں وہ تو میں بتا دؤں گی
1۔ یہ کے میں کوئی بھی کام جلدی کر ہی نہیں سکتی ہوں ۔:sad2:
2 خامی یہ ہے کے میں کسی بات بھی بات پر آپنا مشہورا رکھ نہیں پاتی ہوں
 
باباجی

محفلین
انسان خوبیوں اور خامیوں کا اک حسین مرقع ہے!
اگر اپنی ذات کو خود اپنے ہی روبرو کردیا جائے تو یہ خامیاں اور خوبیاں کھل کر سامنے آتی ہیں،
لیکن اس کے لیئے اک کڑی نظر ڈالنا بے حد ضروری ہے، ایسی نظر جو ہم دوسروں پر تانے رکھتے ہیں۔
ایک آئینہ چاہیئے جس سے آپ کے دل کے اجالے اور من کی کثافتیں سامنے آجائیں۔
آپ کے خیال میں وہ کونسی دو خوبیاں ہیں جنہیں آپ خود میں موجود پاکر مسرور ہوتے ہیں؟
اور وہ کونسی دو خامیاں ہیں جنہیں سوچ کر رنجیدہ ہوتے ہیں کہ یہ نہیں ہونی چاہیئے تھیں؟
خوبیاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خامی یہ ہے کہ ایویں ای بس نیک دِکھنے کی کوشش کرتا ہوں
اور برداشت کرتے کرتے بھی کوئی نہ کوئی بات کر جاتا ہوں
اور اس کے علاوہ بھی خامیاں ہی ہیں اور کیا بتاؤں :)
پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ
 
فاتح

لائبریرین
زیادہ ہو جائے گا پھر فاتح اور بیچ میں پاکستانی بھی تو ہے نہ ;)
اب کھسیانی ہنسی ہنسنے کی کوشش مت کرو۔۔۔ یہ بھی بتا دو کہ زیادہ کس کے ساتھ ہو جائے گا؟ تمھارے ساتھ یا ہمارے ساتھ؟ بلکہ زیادہ تو ہو ہی گیا۔۔۔ ہاہاہاہاہا
 
Top