نہیں ابھی آپ اتنا تنگ نہیں ائے بھیا ورنہ یہ جان چھوڑ دیتیں۔خوب ووب تو کچھ نہیں، میں اپنی ان دونوں عادتوں سے بہت تنگ ہوں مگر چاہ کر بھی جان نہیں چھوڑتیں یہ میری!
خوبیاں، صابر ،،حُسن اخلاق
خامیاں ،
دوست بہت کم بناتی ہوں،جلد باز.
آپ کو پہلی بار دیکھا ہے
چلو مان لیا لیکن تم ہو کہاں؟اب یہ نہ کہہ دیجئیے گا کہ تیسرا جواب میرا ہو گا میں جواب دینے نہیں آئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ میرے اندر دن رات کیا ہنگامہ بپا رہتا ہے ان عادتوں کے خلاف۔نہیں ابھی آپ اتنا تنگ نہیں ائے بھیا ورنہ یہ جان چھوڑ دیتیں۔
کہاں ؟؟؟؟؟؟ اس دھاگے میں یا محفل پہ ؟؟؟؟؟
صابر نہیں صابرہ، اور جلد باز نہیں جلد بازہ۔۔۔خوبیاں، صابر ،،حُسن اخلاق
خامیاں ،
دوست بہت کم بناتی ہوں،جلد باز.
چلو مان لیا لیکن تم ہو کہاں؟
مھجےچاند چاہیے...ستارے تو بہت مل جاتے ہیں....lollllllیہ ہوئی نا بات!
مھجےچاند چاہیے...ستارے تو بہت مل جاتے ہیں....lollllll
اس میں بُرامنانےوالی کوئی بات ہے کیا...صابر نہیں صابرہ، اور جلد باز نہیں جلد بازہ۔۔۔
(برا مت مانئے گا، صرف مزاح ہے)
چالاک بھیا چالاکی نہ کریں یہ کیسے ممکنخوبیاں:
1 - ہم کو کیا پتا؟
2 - ہماری کیا مجال جو کوئی خوبی رکھیں؟
خامیاں:
1 - اگر ہم نے بتا دیا تو کچھ لوگ با قاعدہ ناراض ہو جائیں گے!
2 - اگر ہم نے بتا دیا تو کئیوں کی دھمکیاں اور مکّے ہمارا مقدر ہوں گے!
اوہ ہو بھیا میں نے یقینا نہیں دیکھا ہےاس سے ملتا جلتا دھاگہ
تین خوبیاں اور تین خامیاں پہلے بھی موجود ہے۔
بہت خوب بھیا!اچھی والی
1) اچھا خاوند ہوں
2) سگریٹ نہیں پیتا
3) جو بھی پکا ہو کھا لیتا ہوں
بری والی
1) غصہ جلد آتا ہے
2) وقت کی پابندی نہیں کر پاتا
3) نہ وقت پر سوتا ہوں نہ وقت پر اٹھتا ہوں
ایک اور بھی عادت ہے، نامعلوم اچھی ہے یا بُری کہ بہت ضدی ہوں۔