ابھی افسر بنا ہے "مک مکا" میں شرم آتی ہے نہ غم کر اٹھ ہی جائے گا حجاب آہستہ آہستہ کیا بات ہے جی۔۔ بہت زبردست چھوٹے بھائی خوش رہو:) حوصلہ افزائی کے شکریہ بڑے بھیا! آپ غائب کہاں ہیں آج کل؟