اوکے بتاتی ہوںپہلے اپنا تو بتائیں!
جی بالکل اثر ہوتا ہے ناموں کا۔میں اگر اپنا نام رکھتی تو ایسا نام سیلکٹ کرتی جس کا مطلب بہت اچھا ہوتا
مجھے لگتا ہے کہ ناموں کا بہت اثر ہوتا ہے آپ کی زندگی پر
میں اپنا نام
بختاور
خوش بخت
یا ایسا ہی کوئی رکھتی
ہاہاہاہاہاجی بالکل اثر ہوتا ہے ناموں کا۔
بختاور بھٹو زرداری اور خوش بخت شجاعت کو دیکھ کر تو ایسا نہیں سوچا ناں؟
ٹھیکاپنا نام ہمت علی خان ہی رکھتا
جو میرے دادا نے رکھا تھا
نام تو اچھے ہیں لیکن میں نے پہلی بار سُنے مطلب کیا ہے ان کا؟میں شاید اشتر، یا جندب نام رکھتا۔۔۔ ۔۔۔
واؤ بھیا زبردستمیں اپنا نام ابراہیم، موسیٰ یا عمر رکھتا کیونکہ مجھے یہ تینوں شخصیات بےحد پسند ہیں اور خواہش ہے کہ میں ان جیسا بنوں۔
بہت خوبصورتپیدائش کی طرح نام کا اختیار بھی جملہ ذمہ داران ہی کے ذمّہ ہوتا ہے ویسے..........
بارِ دگر نام رکھنا ہوتا، تو مصعب یا عبداللہ پسند کرتا...............
تمام صحابہ اور اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبّت ہے، مگرمصعب بن عمیررضی اللہ عنہ .............سبحان اللہ...........اللہہم احشرنا معہم اجمعین.........
اور عبداللہ تو اللہ ربُّ العزت کا پسندیدہ نام ہے نا !!
بہت خُوبوعلیکم السلام
مجھے اگر اختیار ہوتا تو میں
1- تبریز
(شمس تبریز رحمتہ اللہ علیہ سے عقیدت کے باعث)
2-منصور
(حُسین منصور رحمتہ اللہ علیہ جن کا میں بے حد مداح ہوں)
3-طاہر
( اپنے بڑے بھائی کا نام)
میں جب پہلی بار ایک فورم اور اُس سے منسلک وائس چیٹ روم میں رجسٹرہوا توبہت خُوب
تبریز نام بہت خوبصورت ہے
ویسے آپ کا جو پہلے نک تھا زحال وہ مجھے بہت اچھا لگا تھا
وہ نک رکھنے کی کوئی خاص وجہ ؟
ٹھیک ،،،بہت شکریہمیں جب پہلی بار ایک فورم اور اُس سے منسلک وائس چیٹ روم میں رجسٹرہوا تو
زحالِ مسکیں ( امیرخسروکی قوالی سُن رہا تو زحال نام مناسب لگا)
جی عیسیٰ میرا بھی پسندیدہ نام ہے اور شخصیت بھی۔واؤ بھیا زبردست
یہ میرے پسندیدہ ترین نام ہیں اور عیسی بھی
سبحان اللہ پھر تو ناموں میں میری اور آپ کی پسند ایک ہی ہےجی عیسیٰ میرا بھی پسندیدہ نام ہے اور شخصیت بھی۔
پتہ ہے آج سے دس بارہ سال پہلے میں یہ سوچا کرتا تھا کہ کاش میں بھی سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی طرح جوانی میں ہی کوئی بہت بڑا کام کر کے دنیا چھوڑ جاؤں اور صدیوں تک یاد رکھا جاؤں۔
پسِ تحریر: سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے دنیا چھوڑنے سے مراد ان کی وفات نہ لی جائے۔