عاطف بٹ
محفلین
جی انشاءاللہسبحان اللہ پھر تو ناموں میں میری اور آپ کی پسند ایک ہی ہے
آپ اب اپنے بچوں کے یہ ہی نام رکھئے گا
بیٹی کا کیا نام ہے آپ کی
اس کا نام تحریم ہے۔
جی انشاءاللہسبحان اللہ پھر تو ناموں میں میری اور آپ کی پسند ایک ہی ہے
آپ اب اپنے بچوں کے یہ ہی نام رکھئے گا
بیٹی کا کیا نام ہے آپ کی
ماشاءاللہ خوبصورت نام ہےجی انشاءاللہ
اس کا نام تحریم ہے۔
جزاک اللہ خیراًماشاءاللہ خوبصورت نام ہے
ٹھیکجزاک اللہ خیراً
یہ قرآن کریم کی چھیاسٹھویں سورۃ کا نام ہے۔
ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے۔ٹھیک
میری بھانجی کا نام حریم ہے
بہت اچھا نام ہےخولہواہ کیا خوب خیال ہے نیلم
ایسا ہی ایک خیال یہ بھی ہونا چاہیئے کہ اگر آپ کو اختیار ہوتا تو کونسی شخصیت بننا پسند کرتے ۔۔لیکن ناموں کے انتخاب سے یہ بات بھی سامنے آرہی ہے
اگر مجھے اختیار ہوتا تو میں اپنا نام خولہ رکھتی
حضرت خولہ رضی اللہ تعالی عنہا سے متاثر ہوکر۔
ویری گُڈمیں نے تو رکھا ہوا ہے۔ یعنی ذوالقرنین
میرا پسندیدہ نام بھی ہے اور شخصیت بھی۔
بالکل مجھے اپنا نام بھی بے حد پسند ہےبہت اچھا نام ہےخولہ
ویسے قراتہ العین کا مطلب بھی بہت اچھا ہے
درستبالکل مجھے اپنا نام بھی بے حد پسند ہے
جی نہیں سس!ویری گُڈ
یہ ہی والا اصلی نام بھی ہے نا؟
اوو ٹھیک تو ایسے بتانا تھا نا کہ میں اگر اپنا خود رکھ سکتا مطلب اصل والا نام تو ذوالقرنین رکھتاجی نہیں سس!
اصلی نام سعید ہے۔ پر ذوالقرنین سے زیادہ مشہور و معروف (اپنے حد تک) ہوں۔
باقی تو سب خیر ہے پر کتنے برس بے نام رہنا پڑتا پہلے پہل؟
میں تو اس سےبہتر نام کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔ میرا نام ماشااللہ بہترین ہے۔السلام علیکم ،کیسے ہیں سب
ایک سوال ہے آپ سب سے یا ایک نیو گیم سمجھ لیں
اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو
آپ اپنا نام کیا رکھتے
اور کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے یہی نام بہت پسند ہے۔ اس لئے یہ میری مرضی کا نام ہوا نا
ارے بھائی امیجن کرئے،سیریس نہ ہوں
چلیئےاب آپ بھی بتایئےجلدی سے
عمر اعظم ،،،واقعی ماشاءاللہمیں تو اس سےبہتر نام کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔ میرا نام ماشااللہ بہترین ہے۔
درست ،،مجھے یہی نام بہت پسند ہے۔ اس لئے یہ میری مرضی کا نام ہوا نا