شمشاد
لائبریرین
آپی برائیاں اتنی زیادہ نہیں ہیں، بہت کم ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ چند برائیاں تمام اچھائیوں پر حاوی ہو کر رہ گئی ہیں۔پر پھر تمام برُائیوں سمیت مجھے جی جان سے پیارا ہے بھیا یہ ملک اللّہ سلامت رکھے رہتی دنیا تک آمین۔۔
آپی برائیاں اتنی زیادہ نہیں ہیں، بہت کم ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ چند برائیاں تمام اچھائیوں پر حاوی ہو کر رہ گئی ہیں۔پر پھر تمام برُائیوں سمیت مجھے جی جان سے پیارا ہے بھیا یہ ملک اللّہ سلامت رکھے رہتی دنیا تک آمین۔۔
صد فی صد درست۔۔۔آپی برائیاں اتنی زیادہ نہیں ہیں، بہت کم ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ چند برائیاں تمام اچھائیوں پر حاوی ہو کر رہ گئی ہیں۔
بھئی تمہارا ملک تو انگلستان ہی ہے، اس میں بھی کوئی شک ہے بھلا۔ویسے اس لحاظ سے میرا وطن کونسا ہونا لولزز
بابا پاکستان کے، امی انگلستان کی
اور آپ کا سوال کہ کبھی موقع ملے تو کسی اور ملک جانا چاہوں گی کیا تو کبھی بھی نہیں آئی لو مائی ہوم
تمہیں ابھی تک یہی نہیں معلوم کہ تمہارا وطن کون سا ہے؟ویسے اس لحاظ سے میرا وطن کونسا ہونا لولزز
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہےع ۔ اِن تازہ خداؤں میں وطن سب سے بڑا ہے
عمر کا کتنا حصہ پاکستان سے باہر گزارا؟آپی برائیاں اتنی زیادہ نہیں ہیں، بہت کم ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ چند برائیاں تمام اچھائیوں پر حاوی ہو کر رہ گئی ہیں۔
ہا ہا ہا ۔ ۔کیا اس بات کا امکان ہے کہ ہم بحیثیت پاکستانی یا بحیثیت مسلمان کبھی نری جذباتیت سے جان چھُڑاسکیں گے؟
کافی بڑاعمر کا کتنا حصہ پاکستان سے باہر گزارا؟
عمر کا زیادہ حصہ پاکستان سے باہر گزرا لیکن پاکستان سے کبھی بھی بے تعلق نہیں رہا۔عمر کا کتنا حصہ پاکستان سے باہر گزارا؟
جی بالکل جائیں گے ۔ ۔ باہر جانا بری بات تو نہیں ہے ۔ ۔ اور پاکستان سے بھی محبت کرتے رہیں گے ۔ ۔ تھوڑے دن بھی ملک سے باہر جائیں تو یہ یاد آنے لگتا ہے ۔ ۔ اپنی مٹی کی کیا بات ہے ۔ ۔ اپنائیت کا احساس ایک الگ ہی بات ہے ۔ ۔اِس لڑی میں ہم لوگ اپنے ملک کے بارے میں بات کریں گے کے اپنے ملک میں رہنا بہتر ہے یا پھر بیرونِ ملک میں رہنا چاھئیے اِسی زمن میں ایک بات ذہن میں آئی ہے کہ لوگ پانچ یا دس سال کسی ملک میں رہ لیتے ہیں تو اُس کو اپنا ملک بتانے لگ جاتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے آپ کا ملک وہ ہی تسلیم کیا جائے گا جہاں آپ پیدا ہوئے ہوں اگر آپ کو موقع ملے بیرونِ ملک جانے کا یا فیملی کے ساتھ رہائش کا تو کیا آپ جائیں گے یا نہیں ؟ آپ اپنے تجربے بھی بیان کرسکتے ہیں ۔
عمر کا زیادہ حصہ پاکستان سے باہر گزرا
Revealed preferenceکافی بڑا
بھیا یہ اس قوم کے ناممکنات میں سے ایک اور کچھ زیادہ کچھ کم ہیں ہم سب ہی۔۔۔کیا اس بات کا امکان ہے کہ ہم بحیثیت پاکستانی یا بحیثیت مسلمان کبھی نری جذباتیت سے جان چھُڑاسکیں گے؟
آپ جیسے حساس لوگ کبھی بے تعلق نہیں رہ سکتے ۔۔۔عمر کا زیادہ حصہ پاکستان سے باہر گزرا لیکن پاکستان سے کبھی بھی بے تعلق نہیں رہا۔
آپی برائیاں اتنی زیادہ نہیں ہیں، بہت کم ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ چند برائیاں تمام اچھائیوں پر حاوی ہو کر رہ گئی ہیں۔
کیا اس بات کا امکان ہے کہ ہم بحیثیت پاکستانی یا بحیثیت مسلمان کبھی نری جذباتیت سے جان چھُڑاسکیں گے؟
آپ کون سے ملک گئے تھے؟ہم گئے اور جا کر واپس آ گئے۔