نیچے والی تصویر میں جنات سے دوستی کرنا کیسا؟
ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
ویسے یہ " میٹھے میٹھے اسلامی بھائی " کون سے ہوتے ہیں؟
دنیا میں طوطے کھانا تو حرام ہے۔ جنت کا علم نہیں، کیا پتہ وہاں حلال والے طوطے ہوں۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے؟
ارے بھائی بننا ہی ہے تو جنت کے باسی بننا، انسان ہی رہنا، طوطے کیوں بننا چاہتے ہیں یہ میٹھے میٹھے اسلامی بھائی؟