اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

dxbgraphics

محفلین
جنوں کو رہنے کی جگہ نہیں ملتی تربوز ، کوزے اور بوتلوں میں رہتے ہیں تبھی تو کام کرنے سے رہے ہیں۔ کاہل ہوچکے ہیں
ویسے اگر میرے پاس ایک طاقتور جن آگیا تو میں پانی کا محل تعمیر کرواونگا اس سے ۔ ساری مستی بھول جائے گا
 

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی وہ میں اندازہ لگایا تھا کہ نہیں آئے گی۔

اور کون سے مراسلے کی بات کر رہے ہیں جس کا جواب نہیں دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جمہوریت کو اس لیے ختم نہیں کر سکتا کہ جمہوریت کی گدی پر جو سانپ بیٹھے ہوئے ہیں، ان سے ڈرتا ہے۔
 

مغزل

محفلین
محمود بھائی آج زینب آئی تھی محفل میں، دو چار جگہ شکریہ کا بٹن دبا کر گئی ہے، لیکن اس کا پیغام نظر نہیں آیا۔

شکریہ شمشاد بھائ اپ ڈیٹ کے لیے ، جو بھائی زینو سے رابطے میں ہوں ۔، میری طرف سے غصے کا اظہار کیجے اور ڈانٹیے ۔یہ کوئی طریقہ ہوا بھلا ، شاید وہ ہمیں تکلیف دے کر خوش ہورہی ہو ۔ مگر یہاں‌جو گزرتی ہے ہم ہی جانتے ہیں ۔ ( اطلاع ضرور دیں) بالخصوص خرم شہزاد سے گزارش ہے
 

tanha musafir

محفلین
میرے قبضے میں جن آ جاےء تو میں اسے کہوں گا کہ پاکستان سے سارے فرقے ختم کرکے انھیں ایک سیدھے سادے اسلام پر جمع کردے اور وہ ملا جو اسلام کہ فرقوں میں بانٹ رھے ھیں - انہین اسکی کڑی سزا دے - دوسرا کام اسے یہ دونگا کہ پاکستان کے عوام میں سے ایک نیک ایماندار گروپ کو ڈھونڈ کر حکومت اسکے حوالے کر تاکہ وہ خلوص سے ، اس ملک کو مکمل اسلامی ، خوشحال ، اور ترقی یافتہ بنادے - اسکے علاوہ اور کام بھی اسے دونگا لیکن وہ شاید اسی مین تھک جاےء۔
 
Top