اگر اسے لازم قرار دے دیا جائے ۔۔۔ تو آپ کون سا جانور پالنا چاہیں گے؟

سید فصیح احمد

لائبریرین
جی بالکل! :rolleyes: ۔۔۔۔ اگر آپ کو ایک عدد جانور پالتو رکھنا لازم ہو جائے اور اس بات سے کیسے بھی کر کے چھوٹ ممکن نہ ہو o_O تو آپ کون سا جانور چنیں گے ؟؟ :sneaky:
چنتے ہوئے اس الجھن میں نہیں پڑنا کہ اس کا کھانا کیسے پورا ہو گا ؟ اس کو رکھیں گے کہاں ؟ ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ !! ۔۔۔ آپ کو یہ تمام سہولیات میسر ہوں گی ۔۔۔۔ :p :) :)
( جانور کی کم از کم ایک تصویر لازم ہے ، اور اس کا گھریلو ہونا لازم نہیں )
 
آخری تدوین:

سید فصیح احمد

لائبریرین
میں ہاتھی پالنا چاہوں گا ۔۔۔۔۔۔۔ :) :)

article-1045768-024bae3f00000578-39-468x490-jpg.jpg


african_elephant_112364.jpg
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
اچھا۔ تو شروعات ایک بڑےےےے سے ایکویریم سے جس میں ڈھییییررررر ساری طرح طرح کی مچھلیاں ہوں گی۔ :) سپشلی ڈولفن۔
مجھے 2 ایکویریئم بہت پسند ہیں ایک تو دنیا کے سب سے بڑے ایکویرئمز میں شمار ہوتا ہے جو جاپان میں ہے۔ اور دوسرا دبئی اٹلانٹس ہوٹل کا، دبئی میں دبئی مال میں بھی ہے مگر اٹلانٹس والا زیادہ محسور کن ہے :) :)

یہ اٹلانٹس کا ایکویریئم ،،

The-Aquarium-in-Atlantis-Hotel-in-Dubai.jpg


اور یہ رہا جاپان کا اوکیناوا ایکویریئم !!

IMG_2456.jpg
 
Top