طوطوں کو بولنا سکھایا؟؟؟میں نے بلیاں پالی ہوئی تھی۔ اب نہیں ہیں۔
پھر بہت سارے طوطے پالے ہوئے تھے۔ اب وہ بھی نہیں ہیں۔
چونکہ اب اکثر اوقات گھر سے باہر رہنا پڑتا ہے اس لیے چھوڑ دیئے۔
اللہ معاف کرے۔۔۔ آپ کو پالنا ہر گز مقصود نہ تھا۔۔۔ تصویر تو ہم نے حسن ظن رکھتے ہوئے ہومو سیپینز کی لگائی تھی اور یہ محض نمونہ تصویر تھی بالکل اسی طرح جیسے آپ نے جس ہاتھی کی تصویر لگائی تھی اسی ہاتھی کو پالنے کا ارادہ ہر گز نہ ہو گا۔جزاک اللہ برادر محترم !! اگر ہم آپ کے پالتو ہو جائیں تو اس بہانے کچھ سیکھنے کو مل جائے گا ۔۔
اوہ ابھی تو برٹش پاسپورٹ نہیں ملا؟جی پرشین ہے
نیچرلائزیشن کے پروسیس سے گذر رہی ہےاوہ ابھی تو برٹش پاسپورٹ نہیں ملا؟
واو!!! اب کہاں گئے سب؟؟؟وہ بولنے والے طوطے نہیں تھے۔
جی نیچر ازم کے پراسیس سے گزرتی تو نظر آ ہی رہی ہے لیکن نیچرلائزیشن کی بابت علم نہیںنیچرلائزیشن کے پروسیس سے گذر رہی ہے
جزاک اللہاللہ معاف کرے۔۔۔ آپ کو پالنا ہر گز مقصود نہ تھا۔۔۔ تصویر تو ہم نے حسن ظن رکھتے ہوئے ہومو سیپینز کی لگائی تھی اور یہ محض نمونہ تصویر تھی بالکل اسی طرح جیسے آپ نے جس ہاتھی کی تصویر لگائی تھی اسی ہاتھی کو پالنے کا ارادہ ہر گز نہ ہو گا۔
یہ پوچھ کر بتانا پڑے گا کہ تفصیل کا علم نہیں ۔ فی الحال پاکستان میں بھائی کے قبضے میں ہے ۔۔بہت خوب
بھائی یہ پیڈگری ہے یا نان پیڈگری ؟؟
جانوروں کے بارے میں شرط یہ تھی کہ وہ گھریلو پالتو جانور نہیں ہونا چاہئے۔ ایسی صورت میں آپ کونسا پالنا چاہیں گے؟میں نے بلیاں پالی ہوئی تھی۔ اب نہیں ہیں۔
پھر بہت سارے طوطے پالے ہوئے تھے۔ اب وہ بھی نہیں ہیں۔
چونکہ اب اکثر اوقات گھر سے باہر رہنا پڑتا ہے اس لیے چھوڑ دیئے۔
اکثر کئی کئی دن گھر سے باہر رہنا پڑتا ہے تو ایک دوست کو دے کر جاتا تھا۔ جب آخری دفعہ انہیں دیئے تھے اس کے بعد انہوں نے واپس ہی نہیں کیے کہ ان کے بچے واپس نہیں کرنے دیتے۔واو!!! اب کہاں گئے سب؟؟؟
میں سوچ رہی تھی کہ میں لے لوں گی اگر اتنی ہی زیادہ مصروفیت ہے تو۔اکثر کئی کئی دن گھر سے باہر رہنا پڑتا ہے تو ایک دوست کو دے کر جاتا تھا۔ جب آخری دفعہ انہیں دیئے تھے اس کے بعد انہوں نے واپس ہی نہیں کیے کہ ان کے بچے واپس نہیں کرنے دیتے۔
پیڈ گری ہے جی۔بہت خوب
بھائی یہ پیڈگری ہے یا نان پیڈگری ؟؟
ایک بولنے والا طوطا ہمارے ہاں بھی ہے جو امی کی بدولت میرا نام پکا رپکار کر پاگل ہوتا رہتا ہے دوسرا طوطا چشمی کر کے بھاگ گیا ۔ آسٹریلین طوطے بھی پال رکھے ہیں مگر مجھے ذاتی طور پراڑنے والے پرندے پالنا پسند نہیں۔میں نے بلیاں پالی ہوئی تھی۔ اب نہیں ہیں۔
پھر بہت سارے طوطے پالے ہوئے تھے۔ اب وہ بھی نہیں ہیں۔
چونکہ اب اکثر اوقات گھر سے باہر رہنا پڑتا ہے اس لیے چھوڑ دیئے۔
اب تو بہت دیر ہو گئی۔میں سوچ رہی تھی کہ میں لے لوں گی اگر اتنی ہی زیادہ مصروفیت ہے تو۔
ہمماب تو بہت دیر ہو گئی۔