زیک
مسافر
دنیا کا سب سے بڑا ایکویریم ادھر پاس ہی ہے۔ خیال پڑتا ہے کہ اس کی تصاویر محفل اور بلاگ پر پوسٹ کی ہیں۔مجھے 2 ایکویریئم بہت پسند ہیں ایک تو دنیا کے سب سے بڑے ایکویرئمز میں شمار ہوتا ہے جو جاپان میں ہے۔ اور دوسرا دبئی اٹلانٹس ہوٹل کا، دبئی میں دبئی مال میں بھی ہے مگر اٹلانٹس والا زیادہ محسور کن ہے
یہ اٹلانٹس کا ایکویریئم ،،
اور یہ رہا جاپان کا اوکیناوا ایکویریئم !!