کوئی بھی انہیں پالنے کو تیار نہیں؟
میئر کیٹ مجھے بھی بہت پسند ہیں
ان کو "چھِتر" کھلائے جا سکتے ہیںان کو کھلانے کے لئے اتنا مہنگا اسلحہ کہاں سے ملے گا؟
ان کا آپس میں سوشل تعلق بڑا منفرد ہوتا ہےجی، بہت معصوم سی مخلوق ہے
مجھے دراصل جانوروں اور پرندوں کو قید کرکے پالنا ہی پسند نہیں۔ اسی وجہ سے آج تک صرف بلییاں ہی پالی ہیں۔۔ایک بولنے والا طوطا ہمارے ہاں بھی ہے جو امی کی بدولت میرا نام پکا رپکار کر پاگل ہوتا رہتا ہے دوسرا طوطا چشمی کر کے بھاگ گیا ۔ آسٹریلین طوطے بھی پال رکھے ہیں مگر مجھے ذاتی طور پراڑنے والے پرندے پالنا پسند نہیں۔