بھلکڑ
لائبریرین
تو میرا بے اختیار ہاسا کون نکلواتابھلکڑ کے بچے کسی اور کو بھی موقع دو نہ کمنٹ کرنے ک. تمہاری وجہ سے میں 2 بار رہ گئی پھر بھی تمہارا کمنٹ اوپر چلا گیا
آخری تدوین:
تو میرا بے اختیار ہاسا کون نکلواتابھلکڑ کے بچے کسی اور کو بھی موقع دو نہ کمنٹ کرنے ک. تمہاری وجہ سے میں 2 بار رہ گئی پھر بھی تمہارا کمنٹ اوپر چلا گیا
لیجئے تو آپ نے مجھے یاد کیا اور ہم آ گئے ۔تو جو اوپر والا رکن اتنے عرصے سے غائب تھا اور آج نظر آیا ۔۔۔ ۔ میں یہ شکوہ کس سے کرتا کہ کہاں غائب تھے؟؟؟؟؟
میں یہی سوچتا رہتا کہ یہ ٹیگ کیوں نہیں ہوتا، سرچ کیوں نہیں ہوتا اور نظر کیوں نہیں آ تالیجئے تو آپ نے مجھے یاد کیا اور ہم آ گئے ۔
ایسا ہے کیا مجھے کیا پتا تھامیں یہی سوچتا رہتا کہ یہ ٹیگ کیوں نہیں ہوتا، سرچ کیوں نہیں ہوتا اور نظر کیوں نہیں آ تا
واقعی کچھ لوگ نہ ہوتے تو کبھی لال کاٹے کی طاقت کا اندازہ نہ ہوتا!
اب تو ہو گیا ناں۔ اب 18 تاریخ کو ضرور آنا ہے۔شمشاد بھائی نہ ہوتے تو مجھے کرکٹ والی لڑیوں کا علم ہی نہ ہوتا!
18 کو بھی دیکھا جائے گا آپ کیا تیر مرواتے ہیں اپنی ٹیم سے۔۔۔
جی چوہدری صاحب میری بھی یہی ہے وہ کیا کہتے ہیں بہن بھائیوں یا بچوں میں کسی کو کچھ زیادہ لاڈلے ہوتے ہیں کسی کو کچھ کم۔ تو اُس سیاق و سباق میں عرض کیا تھا۔سر جی آپ کی نہیں ہے یہ ٹیم؟