اور اوپر والے رُکن کے بغیر میں نے تالا کھولنا بھی نہیں ۔۔۔۔۔یوں کہیں بھلکڑ بھیا کہ آپ کا کلینک ڈاکٹر عائشہ کے بغیر چلا ہی نہیں
دیکھا بچو!! میں نے پہلے ہی کہا تھا بھیا صاحب میرے بغیر آپ کا کلینک نہیں چلنے والا۔۔اور اوپر والے رُکن کے بغیر میں نے تالا کھولنا بھی نہیں ۔۔۔ ۔۔
ڈاکٹر صاحبہ جائیں اور تالا کھولیں سیریسلی میں آپ کی وجہ سے نہیں جارہا اُدھر۔۔۔ ۔آپ کی ناراضگی دور کر کے ہی تالا کھُلے گا۔۔۔ ۔بالکہ جا کہ ابھی کھولیں پھر تھوڑے بہت مریض اکٹھے کریں ۔۔۔ ۔ایک بلی بڑی بیمار۔۔۔ ۔
لو جی یہ تو میں بھول ہی گیا ۔۔۔ ۔۔مجھے بھی بیڈ ریسٹ کی تاکید ہے ۔۔میں نے بھی مشورے لینے ۔۔۔ ۔اب ساریز۔۔۔ ۔ دھاگاز کھولز دیوز۔۔۔ ۔
عینی؟وہ زیادہ سارے ناموں والی محفلی کی لاڈلی بلی۔۔۔ ۔
اگر اوپر والا رُکن نہ ہوتا تو کم از کم کسی کے سگنیچر میں اتنا رش نہ ہوتا۔۔۔۔۔۔۔!اگر مانو کی سسٹر نہ ہوتی تو سسٹر کی مانو کتنی بور ہوجاتی۔