سیما علی
لائبریرین
آپ سب بہت زبردست زبردست زبردستمحفل ایک اچھے محفلین کے اضافے سے محروم رہ جاتی ۔ ۔ ۔
آپ سب بہت زبردست زبردست زبردستمحفل ایک اچھے محفلین کے اضافے سے محروم رہ جاتی ۔ ۔ ۔
ہم اتنے پیار سے بہنا کِسے کہتےبہت اعلیٰ یہ میاں داد والا چھکا ہے ۔
ہماری گپ شپ کی لڑی کا کیا ہوتاہم کس کی املا ٹھیک کرواتے
اور نہ ہمیں انارکلی اور راجو کا پتا لگتاتو گپ ثپ کی لڑی نہ بنی ہوتی
شفقت کون کرتا ہمارے اوپرہم اتنے پیارے لوگوں میں کیسے آتے ۔۔۔۔
ہم کس کے لاڈ اُٹھاتے ۔۔۔۔۔ہمارے لئے ہلچل والا کمنٹ کون کرتا۔
ہم کس کو سیما آپا کہتے
قبضہ کیا آپ نے ہمارے دل پر ۔۔۔۔۔ہم کس کو سیما آپا کہتے