اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

ہم نے سوال نہیں پوچھا ہے۔۔۔
دوبارہ ملاحظہ فرمائیں!!!
کسی کے منہ کی بات دوسرا کیسے کہہ سکتا؟؟؟

تین سوالیہ نشانوں سے تو ہم یہ بھی سمجھے تھے کہ سوال کا جواب آپ کو صبح دوپہر شام پانی میں گھول کے ارجنٹلی دیا جائے!
 
Top