شوکت پرویز
محفلین
تو یہ دھاگہ آج اوپر ہی نہیں آتا، کل ہی کہیں دب جاتا
تو پھر اپنے آپ سے کون انجان رہتا۔۔۔تو اس دھاگے کے چھٹے صفحے کا پہلا مراسلہ پتہ نہیں کون لکھتا۔۔۔ ۔
تو اتنی غلطیاں کو ن کرتا۔۔۔ ۔۔
تو بار بار چھلانگ کون لگاتا