محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
اگر اوپر والا مراسلہ نہ لکھا جاتا تو 786 مراسلے نظر آتےرہتے۔
اگر اوپر والا مراسلہ نہ لکھا جاتا تو 786 مراسلے نظر آتےرہتے۔
ویسے اس بات پر مجھے گوشا آ رہا ہے بھلکڑ بھیااااگر اوپر والا رُکن نہ ہوتا تو ۔۔۔ ۔۔۔ رُکن کے گھر والے پُر سکون ہوتے۔۔۔ ۔!
وہ ہیں ہی مزے کی ۔۔۔ کوئی اور کہہ لیتا ناںاگر مانو بلی نہ ہوتی تو میری شئیر کی ہوئی ڈشز کو مزے مزے کی ڈشز کون کہتا۔۔۔ ۔۔۔
یہ بات کوئی ناعمہ کو بھی بتا دےاگر مانو بلی نہ ہوتی تو یہ کیوٹ سا اوتار نہ ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اوئی!!! اگر میں نہ ہوتی تو ۔۔۔ ۔ بس اس سے آگے میں نے نہیں سوچنا
اس کے امتحان ہونے والے ہیں بہناناعمہ سسٹر ہے کہاں نظر نہیں آتیں۔۔۔ ۔۔۔
سو سوئیٹ بہنااگر تم نہ ہوتی تو اتنی سوئیٹ سسٹر سے کیسے ملتی۔۔۔