اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

ماہا عطا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔۔​
کیسے ہیں امید ہے سب بخیر ہونگے۔۔۔۔​
سوچا آج میں بھی ایک گیم شروع کر دوں۔۔۔بہت آسان سی گیم ہے کرنا یہ ہے کہ آپ کو بتانا ہے کہ​
اگر اوپر والا پرسن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔؟؟
 

آبی ٹوکول

محفلین
جب آپ ہوتی ہی ناں ، تو کھیل کیسے شروع کرپاتیں للوز ؟؟


ویسے آپ نے اپنا ہی کھل خراب کردیا آپ نے ی بتانا تھا کہ اوپر والا پرسن نہ ہوتا تو کیا ہوتا ؟
جیسے اب میں کہتا ہوں کہ آپ کا یہ سیکنڈ والا رپلائی بھی نہ ہوتا ۔۔
 

ماہا عطا

محفلین
ہاہاہاہا سچ میں کسی اور دھیان میں تھی اور غلط جواب دے دیا۔۔۔۔
اوکے یہاں سے دوبارہ۔۔۔
آپ نہ ہوتے تو اس دھاگہ میں پہلے جواب کون دیتا۔۔۔
 
یہ اوپر والا پرسن ہے کون؟
جو بھی ہے بڑا بدتمیز ہے۔ اگر یہ نہ ہوتا تو میں اکیلا محفل پر راج کر رہا ہوتا۔ :laugh:
ویسے پرسن کے ساتھ ساتھ پرسنیانی بھی ہوتی ہے۔ :laughing:
 

بھلکڑ

لائبریرین
یہ
یہ اوپر والا پرسن ہے کون؟
جو بھی ہے بڑا بدتمیز ہے۔ اگر یہ نہ ہوتا تو میں اکیلا محفل پر راج کر رہا ہوتا۔ :laugh:
ویسے پرسن کے ساتھ ساتھ پرسنیانی بھی ہوتی ہے۔ :laughing:
یہ میرے بارے میں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔کیا





یا جو کوئی بھی اوپر ہوتا ا. کے بارے میں
 
Top