عبدالقدیر 786
محفلین
سوال : اگر آپ کو کہا جائے کہ پوری زندگی ایک ہی کھانا کھاو تو آپ کون سا کھانا کھانا پسند کریں گے
آخری تدوین:
خیالی پلاؤ!سوال : اگر آپ کو کہا جائے کہ پوری زندگی ایک ہی کھانا کھاو تو آپ کون سا کھانا کھانا پسند کریں گے
سوال : اگر آپ کو کہا جائے کہ پوری زندگی ایک ہی کھانا کھاو تو آپ کون سا کھانا کھانا پسند کریں گے
شامی کباب اور گلاب جامن!!!
Variety is the spice of life
ویسے ہم تو بڑے ناشکرے ہیں اور اس مقولے کے قائل ہیں کہ:
جانے دیں سسٹر مت ماری جاتی ہے اگر تین دن مسلسل ساگ کھایا جائے تو مکئی کی روٹی مسلسل دو دن کھا لو تو مسوڑے پھول جاتے ہیں۔ اور تو اور پھر ڈکار بھی سبز آتے ہیں ۔ آگے سے آپ خود سمجھدار ہیں۔سروں دا ساگ، مکھنے دا پیڑا تے کنک دی روٹی
من و سلوی کو بھول گئی ہیں کیا ؟سوال : اگر آپ کو کہا جائے کہ پوری زندگی ایک ہی کھانا کھاو تو آپ کون سا کھانا کھانا پسند کریں گے