فرخ
محفلین
جی ہاں، آج فیس بک پر ایسا ہی ٹاپک دیکھنے کو ملا۔ اور میرے ذھن میں دل کی جگہ انڈے سے متعلق کافی چیزیں بننی شروع ہوگئیں۔۔
تو اگر دل کو "انڈہ" کہا جاتا تو کچھ ایسے حالات بھی بنتے:
فلموں کے نام :انڈے والے، دلہنیا لے جائیں گے۔ یا، ہم انڈے دے چکے صنم۔۔
گانے کا حشر: انڈہ توہے انڈہ ، انڈے کا اعتبارکیا کیجئے، آگیا کسی پہ پیار، کیا کیجئے۔، اور۔۔ اے انڈے کسی کی یاد میں، ہوتا ہے بے قرار کیوں۔۔
اور مجھے یقین ہے، آپ میں سے اکثر کا جنرل نالج (فلموں اور گانوں والا) کافی وسیع ہے۔۔ تو بتائیے آپ کا "انڈہ" کیا کہتا ہے اس بارے میں۔۔۔ ؟