اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

جاسم محمد

محفلین
اچھا وہ جن کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں اور جو اپنے والد کے ساتھ رہتی ہیں ۔
یا پھر وہ جن کی بے تحاشہ جائیداد دنیا کے پانچ براعظموں ہے مگر وہ اپنی دادی کے گھر میں رہتی ہیں ۔ کونسی والی؟
سارا ٹبر چور ہے
Cy950c8.jpg

image1.png

میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی دادی نہیں۔ مریم نواز
 
نوید خان

محفلین
اچھا وہ جن کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں اور جو اپنے والد کے ساتھ رہتی ہیں ۔
یا پھر وہ جن کی بے تحاشہ جائیداد دنیا کے پانچ براعظموں ہے مگر وہ اپنی دادی کے گھر میں رہتی ہیں ۔ کونسی والی؟
ان دونوں میں سے کوئی بھی نہیں!
 
الف نظامی

لائبریرین
اکثر دیکھنے میں آ رہا ہے کہ موضوع تک محدود رہنے کے بجائے پروپگنڈا شروع کر دیا جاتا ہے۔
کیا محفل کو پروپگنڈا محفل بنانے سے نہیں روکا جا سکتا؟
مسٹر جاسم آپ ہر تھریڈ میں لنک سپیمنگ اور لڑی کے موضوع کو ہائی جیک کرنا کیوں ضروری سمجھتے ہیں؟
منتظمین اس حوالے سے کیوں خاموش ہیں؟
 
جاسم محمد

محفلین
سنا ہے دو ڈھائی سال اقتدار میں رہنے اور عوام کی چیخیں نکلوانے کے بعد اب ایک نیا عمران آیا چاہتا ہے!
فی الحال اس کا دور دور تک کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ عمران خان کسی اور بوٹ پالشیے کو موقع دینے کے موڈ میں بالکل بھی نہیں ہے۔
 
گزشتہ ماہ نیازی صاحب نے خود اعلان کیا تھا کہ اب ہم ایک نیا عمران دیکھیں گے۔ کیا اس اعلان سے بھی منحرف ہوگئے؟ ایک اور یو ٹرن؟
 
جاسم محمد

محفلین

Ali Baba

محفلین
ووٹ نئیں دینے۔۔۔۔سیدھا بولو نا رے بابا۔۔۔:D

بائے دا وے آپ کے ووٹ یافتہ کونسے جرنیل کو کٹہرے میں لائے ہیں۔۔:)
انہوں نے کیا کٹہرے میں لانا ہے، ایک جو آیا تھا اس کو بھی جانے دیا، اور بعد میں روایتی پنجابی اوباشوں کی طرح بڑھکیں ماریں کہ "نٹھ گیا جے"۔
 
Ali Baba

محفلین
اکثر دیکھنے میں آ رہا ہے کہ موضوع تک محدود رہنے کے بجائے پروپگنڈا شروع کر دیا جاتا ہے۔
کیا محفل کو پروپگنڈا محفل بنانے سے نہیں روکا جا سکتا؟
مسٹر جاسم آپ ہر تھریڈ میں لنک سپیمنگ اور لڑی کے موضوع کو ہائی جیک کرنا کیوں ضروری سمجھتے ہیں؟
منتظمین اس حوالے سے کیوں خاموش ہیں؟
منتظمین کیا روکیں گے، وہ خود اس کھیل میں شامل ہیں۔ آپ کو نہیں لگتا کہ منتظمین کو "نیوٹرل" ہونا چاہیئے لیکن یہاں کے ایک منتظم تو سراسر "سیاسی بازی" میں مشغول ہیں۔ اس کے علاوہ اگر جاسم محمد سپیمنگ کرتا ہے تو یہ ناظم موصوف بھی کرتے ہیں، یہ دیکھ لیں ہر لڑی میں اپنی تحریر گھسیڑ دیتے ہیں:
یہ لیجیے ھائیبرڈ سسٹم کی تعریف، تاریخ وغیرہ پڑھیے ہمارے اس مضمون میں؛
"محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ"
 
Ali Baba

محفلین
نیازی صاحب خود ہی بہترین پالشیے ہیں۔
وہ مانتا تو ہے کہ پالشیا ہوں، آپ کے پالیشے تو مانتے بھی نہیں لیکن بوٹ پالش کرنا اپنا فرض عین ضرور سمجھتے ہیں، منافق کہیں کے۔ بگلے سے کوا زیادہ بہتر ہوتا ہے، صدیوں پرانی کہاوت ہے۔
 
چلیے اس ایک بات پر تو آپ، ہم، عارف بھائی اور موصوف متفق ہیں کہ وہ بوٹ پالشئیے ہیں!
 
Ali Baba

محفلین
چلیے اس ایک بات پر تو آپ، ہم، عارف بھائی اور موصوف متفق ہیں کہ وہ بوٹ پالشئیے ہیں!
یہ آپ نے وہ بات کی ہے جو اسلامی تاریخ میں "حکمین" نے کی تھی۔ ایک نے کہامیں اپنے خلیفہ اور تمھارے خلیفہ دونوں کو معزول کرتا ہوں، دوسرے نے کہا میں صرف تمھارے خلیفہ کو معزول کرتا ہوں اپنے کو نہیں کرتا۔ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔
 
اکمل زیدی

:)
 
ثمین زارا

محفلین
میرا ووٹ کپتان کو مِلنے کا قوی امکان ہے بشرطیکہ وُہ کِسی کُرپٹ فوجی کو بھی ایک بار قانون کے کٹہرے میں لا کر دِکھائے۔
ورنہ حسب معمول چور اچکوں کو ؟
وہ مانتا تو ہے کہ پالشیا ہوں، آپ کے پالیشے تو مانتے بھی نہیں لیکن بوٹ پالش کرنا اپنا فرض عین ضرور سمجھتے ہیں، منافق کہیں کے۔ بگلے سے کوا زیادہ بہتر ہوتا ہے، صدیوں پرانی کہاوت ہے۔
ویسے یہ لڑائی اس بات کی ہے کہ ہمارا بوٹ کوئی اور کیسے پالش کر رہا ہے ۔
 
Top