عبدالقیوم چوہدری
محفلین
نا کریں شکیب بھائی۔ ۔۔۔۔تھوڑا ہنس کھیل لینے دیں۔رحمانی بھائی کو ہم عید سے پہلے پہلے منا لیں گے۔
نا کریں شکیب بھائی۔ ۔۔۔۔تھوڑا ہنس کھیل لینے دیں۔رحمانی بھائی کو ہم عید سے پہلے پہلے منا لیں گے۔
مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں پنڈی والے شیخ کے بقو ل موصوف کی ’عید سے پہلے قربانی‘ نہ ہو جائےرحمانی بھائی کو ہم عید سے پہلے پہلے منا لیں گے۔
؟رحمانی بھائی
میں اسے چیلنج کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں، ماشاءاللہ سے آپ کا تو قربانی کا وسیع عریض تجربہ ہے۔مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں پنڈی والے شیخ کے بقو ل موصوف کی ’عید سے پہلے قربانی‘ نہ ہو جائے
مجھے نہیں علم کہ یہ ان کی قومیت ہے یا صرف نام کا حصہ ہیں، لیکن پاکستان میں بھی ماشاءاللہ سے بہت سے رحمانی حضرات ہیں۔ بڑے رعب اور دبدبے والے لوگ ہوتے ہیں۔؟
رحم نہیں بھائی
محفل کے مقتدر حلقے اب قربانی کی بجائے ڈھیل یا ڈیل پر زیادہ یقین رکھتے ہیں۔ماشاءاللہ سے آپ کا تو قربانی کا وسیع عریض تجربہ ہے۔
ہمارے یہاں مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ، دہلی کے فارغین نام کے ساتھ رحمانی لگاتے ہیں۔مجھے نہیں علم کہ یہ ان کی قومیت ہے یا صرف نام کا حصہ ہیں، لیکن پاکستان میں بھی ماشاءاللہ سے بہت سے رحمانی حضرات ہیں۔ بڑے رعب اور دبدبے والے لوگ ہوتے ہیں۔
پاکستان میں مدرسے والے حضرات بھی ہیں، لیکن ہمارے یہاں ایک قوم اپنے نام کے ساتھ رحمانی لگاتی ہے۔ہمارے یہاں مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ، دہلی کے فارغین نام کے ساتھ رحمانی لگاتے ہیں۔
یا حیرت!!!ہمارے یہاں مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ، دہلی کے فارغین نام کے ساتھ رحمانی لگاتے ہیں۔
قبلہ حیرت کیسییا حیرت!!!
ہمیں تو اسکول ، کالج، انجینیرنگ یونیورسٹی نیز جامعہ فاروقیہ سمیت کسی مادرِ علمی نے مغلظات نہیں سکھائیں۔قبلہ حیرت کیسی
بہت پڑا لیکن اس حد تک ---- کوئی نہیں ملالگتا ہے آپ کو ابھی پاکستان کی ’’قوم یوتھ‘‘ سے واسطہ نہیں پڑا ہے۔
اسی دھاگے میں موصوف فرما رہے تھے کہ جناح نے پاکستان 14 اگست 1847 کو بنایا۔
میں نے جب اس کی وضاحت کردی ہے تو پھر کیا ہوا؟ یہ تو محض طنز و مزاح کی لڑی تھی ۔جب ہمارے ملک کی اعلیٰ کرسی پر بیٹھے لوگ غلط سلط بول جاتے ہیں تو ہمیں بھی جان بوجھ کر بولنا ہی چاہیے، ویسے اس سوا لاکھ کو سوا ارب پڑھ سکتے ہیں
میری یہ قومیت نہیں ہے ۔ ہم خانقاہی لوگوں سے نسبت کی وجہ سے ’’رحمانی‘‘ ہیں، اعلیٰ حضرت مولانا شاہ فضل رحمان گنج مرادآبادی کی ذات اقدس سے نسبت کرتے ہوئے ’’رحمانیؔ ‘‘ لکھتے ہیں۔ یہ نسبت اپنی جگہ ؛لیکن ہم ’’ننگ اسلاف ‘‘ ہیں۔مجھے نہیں علم کہ یہ ان کی قومیت ہے یا صرف نام کا حصہ ہیں، لیکن پاکستان میں بھی ماشاءاللہ سے بہت سے رحمانی حضرات ہیں۔ بڑے رعب اور دبدبے والے لوگ ہوتے ہیں۔
گویا ہمیں الٹی میٹم دیا جارہا ہے۔مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں پنڈی والے شیخ کے بقو ل موصوف کی ’عید سے پہلے قربانی‘ نہ ہو جائے
رحمانی بھائی باقی تو ٹھیک ہے لیکن ننگ اسلاف کی سمجھ نہیں آئی۔ یہ۔۔۔۔ وہ ایک بادشاہ کی طرح بِنا پوشاک کے صاحبان وغیرہ ہیں؟میری یہ قومیت نہیں ہے ۔ ہم خانقاہی لوگوں سے نسبت کی وجہ سے ’’رحمانی‘‘ ہیں، اعلیٰ حضرت مولانا شاہ فضل رحمان گنج مرادآبادی کی ذات اقدس سے نسبت کرتے ہوئے ’’رحمانیؔ ‘‘ لکھتے ہیں۔ یہ نسبت اپنی جگہ ؛لیکن ہم ’’ننگ اسلاف ‘‘ ہیں۔
چھاننیاں چھج کو مینہ مارتی تھی، لیکن ادھر کم پُٹھا ہو گیا ہے۔گویا ہمیں الٹی میٹم دیا جارہا ہے۔
تو اس پر شکرخدا ’’واجب‘‘ ہے کہ آپ کی قومیت کے لوگ اشراف و معززین میں سے ہیں۔فسوس صد افسوس آپ کی اخلاقی حالت پر۔ اللہ رحم کرے۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ میری قوم سے نہیں ہیں۔ میری قوم میں تو لاکھوں کوششیں کر کے بھی کوئی اس حد تک بدتمیز اور بد اخلاق نہیں ہو سکتا۔
نہیں۔ یہ والی قربانی کی چھری کی طرح بکرے سے چھپا کر چلائی جاتی ہےگویا ہمیں الٹی میٹم دیا جارہا ہے۔
مجھے پنجابی آتی نہیں ہے اس لیے براہ کرم آپ سے گزارش ہے کہ:’آپ اردو عربی فارسی ہندی‘ میں جو چاہے لکھے، البتہ پنجابی نہیں آتی ہے اس لیے پنجابی ٹائپ کرتے ہوئےاس کا ترجمہ بھی بین القوسین میں لکھ دیا کرے ۔چھاننیاں چھج کو مینہ مارتی تھی، لیکن ادھر کم پُٹھا ہو گیا ہے۔
اس کا مطلب تو مجھے بھی نہیں پتہ! البتہ مجاہدآزادی و سرخیل جنگ آزادی شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی علیہ الرحمہ (اللہ ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے ،آمین) اپنے مراسلہ جات وغیرہ میں’’ننگ اسلاف ‘‘ لکھا کرتے تھے ، اس لیے بندہ عاصی نے ’’ننگ اسلاف ‘‘ لکھ دیا ہے۔ شاید ممکن ہے کہ ان کہنے کا مطلب یہ رہا ہوگا کہ:’ ان کی وجہ سے ان کے بزرگوں کی توہین ہورہی ہے‘۔اور کچھ بعید نہیں کہ میری وجہ سے بھی میرے بزرگوں کی توہین ہورہی ہو‘۔رحمانی بھائی باقی تو ٹھیک ہے لیکن ننگ اسلاف کی سمجھ نہیں آئی۔ یہ۔۔۔۔ وہ ایک بادشاہ کی طرح بِنا پوشاک کے صاحبان وغیرہ ہیں؟