ایسا ہرگز نہیں ہے بھائی جان۔۔۔ یہ بات آپ سے کس نے کہی؟ تاریخ میں صحیح غلط سب کچھ ہے ۔۔۔ لیکن کچھ چیزیں تاریخ کی مسلمات ہیں۔۔ جو ہر مورخ اور ہر مسلک کے ہاں پائی جاتی ہیں۔میرے بھائی تاریخ اہل تشیع کے ہاں ایک معتبر شئے سمجھی جاتی ہے۔
اگر آپ اپنی اس بات پر حوالہ جات بھی ساتھ میں پیش کرتے تو بہت اچھا ہوتا۔۔۔ میرا خیال ہے صرف زبانی بات کرنا کافی نہیں ہے۔۔۔ اور یہی بحث کا اصول ہے۔۔ جیسا کہ ُ آپ جانتے ہیں۔لیکن پھر بھی اہل تشیع تاریخی ماخذات اور اہل سنت کے معتبر تاریخ ماخذات ہر دونوں میں حضرت امیر معاویہ کے کاتب وحی ہونے کی روایات موجود ہیں
منصور مکرم! صرف آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ ریٹنگ دینے سے کسی کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیئے۔۔۔۔ریٹنگ سے نقطہ نظر واضع ہوجانا چاہیئے کہ بندہ دوسرے بندے کے نقطہ نظر سے غیرمتفق ہے۔۔ اُمید ہے کہ دوبارہ لکھنے کی زحمت نہیں دیں گے مجھے۔۔شکریہ اور خوش رہیئے۔۔کاشفی صرف آپکی خدمت میں عرض ہے کہ آئیندہ جب بھی میرے پوسٹ کی ریٹینگ کیا کریں ،تو نیچے اپنے نقطہ نظر کی وضاحت ضرور کیجئے۔بصورت دیگر ریٹینگ کی زحمت نہ کیجئے۔شکریہ
افسوس کی بات ہے کہ آپ کو اس کی میت پر اظہار تعزیت سے زیادہ اس بات کی فکر ہے کہ آپ کا مسلک برتر ہے اور وہ اس مسلک کا نام استعمال کر رہا تھا۔۔۔ جب آپ جیسے لوگ دھاگہ شروع ہوتے ہی ایسی باتیں کرنا شروع کریں گے تو باقیوں کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔ اگر مسالک پر اتنی بحث ہی ضروری ہے تو کوئی نیا دھاگہ کیوں نہیں کھول لیتے۔۔۔ کسی کی موت کی خبر کو تماشا بنانا کیا ضروری ہے۔کچھ زیادہ ہی general statement نہیں لگ رہی یہ بات؟ میرے خیال میں کسی نے بھی دنیا سے جانے والے کی جنت جہنم کا فیصلہ کرنے کی کوشش نہیں کی ۔ البتہ ایک واقعہ جو پیش آیا ، اسکے پس منظر، پیش منظر اور عواقب و جوانب اپنے اپنے نقطہ نظر سے جسکو جیسے نظر آئے، وہ بیان کر رہے ہیں لوگ۔
مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ دھاگہ اظہارِ تعزیت کیلئے کھولا گیا تھا۔۔۔اگر ایسا تھا تو اسے آج کی خبر کی بجائے دعائیہ کلمات والے فورم میں کھولنا چاہئیے تھا۔۔۔۔ باقی جہاں تک تعزیت کی بات ہے تو سچی بات یہ ہے کہ پاکستان میں فتنہ و فساد اور کفر و کافری کا تماشہ لگانے والے خواہ وہ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتے ہوں، مجھے ان سے کوئی خاص ہمدردی محسوس نہیں ہوتی۔افسوس کی بات ہے کہ آپ کو اس کی میت پر اظہار تعزیت سے زیادہ اس بات کی فکر ہے کہ آپ کا مسلک برتر ہے اور وہ اس مسلک کا نام استعمال کر رہا تھا۔۔۔ جب آپ جیسے لوگ دھاگہ شروع ہوتے ہی ایسی باتیں کرنا شروع کریں گے تو باقیوں کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔ اگر مسالک پر اتنی بحث ہی ضروری ہے تو کوئی نیا دھاگہ کیوں نہیں کھول لیتے۔۔۔ کسی کی موت کی خبر کو تماشا بنانا کیا ضروری ہے۔
یہ محض ایک خبر تھی۔۔۔ اور میری نظر میں اس سے زیادہ اس کا کیا مقصد ہو سکتا ہے کہ ایک آدمی گزر گیا۔۔۔ بس ۔۔۔۔مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ دھاگہ اظہارِ تعزیت کیلئے کھولا گیا تھا۔۔۔ اگر ایسا تھا تو اسے آج کی خبر کی بجائے دعائیہ کلمات والے فورم میں کھولنا چاہئیے تھا۔۔۔ ۔ باقی جہاں تک تعزیت کی بات ہے تو سچی بات یہ ہے کہ پاکستان میں فتنہ و فساد اور کفر و کافری کا تماشہ لگانے والے خواہ وہ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتے ہوں، مجھے ان سے کوئی خاص ہمدردی محسوس نہیں ہوتی۔
اور میں نے کہیں بھی میرا مسلک یا تمہارا مسلک والی بات نہیں کی اس دھاگے میں۔ پاکستانی معاشرے میں جو سنگین تقسیم، اور انتہاپسندی کے آتش فشاں سلگ رہے ہیں ان تلخ حقائق سے آنکھیں بند کرنے سے انکے وجود کا انکار ممکن نہیں۔ معاشرے کا ہر شخص اس مسئلے کا victimہے ۔ آپ جس لاتعلقی اور تجاہلِ عارفانہ کی بلندی پر بیٹھ کر یہ تبصرے فرمارہے ہیں وہاں شائد اپنے سوا ہر شخص ہی تنگ نظر اور فرقہ پرست نظر آتا ہوگا ۔
اہلسنت والجماعت کا تو صرف نام ہے اصل میں یہ کالعدم سپاہِ صحابہ کے لوگ ہیں۔ تنظیم کے کالعدم قرار پانے کے بعد انہوں نے "اہلسنت والجماعت" کے نام سے اپنی تنظیم کو رجسٹر کروالیا ہے۔۔۔ افسوس تو ان اتھارٹیز پر ہے کہ جنہوں نے انکو اس نام سے اپنی تنظیم کو رجسٹر کروانے کی اجازت دیدی۔۔اب ہر فرقہ وارانہ جھگڑے میں "اہلسنت والجماعت" کا نام لیا جائے گا حالانکہ اہلسنت والجماعت میں تو امت کے اور بھی بہت سے گروہ اور مختلف مسالک شامل ہیں۔۔۔ ۔
ہاں لیکن آپکے ریٹنگز کو دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ تم صرف مراسلے سے متفق نہیں ہو ،بلکہ مراسلہ نگار کے ہر بات سے نا متفق ہو۔منصور مکرم! صرف آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ ریٹنگ دینے سے کسی کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیئے۔۔۔ ۔ریٹنگ سے نقطہ نظر واضع ہوجانا چاہیئے کہ بندہ دوسرے بندے کے نقطہ نظر سے غیرمتفق ہے۔۔ اُمید ہے کہ دوبارہ لکھنے کی زحمت نہیں دیں گے مجھے۔۔شکریہ اور خوش رہیئے۔۔
میرے جس ذیلی اقتباس کا آپ نے حوالہ دیا ہے، میں نہیں سمجھتا کہ وہ اجتماعیت کے منافی ہیں۔ اب خدا جانے آپکے ذہن میں اجتماعیت کا کیا مفہوم ہے۔ اگر اجتماعیت سے مراد آپ یہ لیتے ہیں کہ سب لوگ اپنی اپنی شناخت گم کرکے ہنسی خوشی رہنا شروع ہوجائیں تو معذرت کے ساتھ اختلاف کروں گا،کیونکہ یاسا ممکن نہیں ہے۔ اجتماعیت میرے خیال میں یہی ہے کہ اختلافات کے باوجود اور اپنی انفرادیت کو قربان نہ کرتے ہوئے بھی معاشرے کے بقیہ طبقات اور افراد کے ساتھ معاشرے میں ایک ہم آہنگی برقرار رکھی جائے اور اختلافات کے برقرار رہتے ہوئے بھی جن باتوں میں اشتراک ہے انکو نظرانداز نہ کیا جائے۔۔۔اب اگر ایک گروہ کی فکری اساس ہی دوسرے گروہ کو کافر کہنے پر قائم ہے اور دونوں میں جو مشترک بات (یعنی کلمہ طیبہ) کو وہ گروہ کلیتاّ نظرانداز کردے تو بتائیے یہ گروہ اجتماعیت کی طرف جارہا ہے یا تفریق کی طرف۔ میرا جو اقتباس آپ کو کھٹک رہا ہے (جسے بقول آپکے ، آپ سمجھ نہیں سکے) وہ ایسی ہی تفریقی سوچ کے حامل افراد کیلئے تھا ۔ جو جگ ہجگہ "کافر کافر فلاں گروہ کافر" کے نعرے کو ہی مسلمانی اور سنی ہونے کا معیار ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔۔۔اسکا حل یہ نہیں ہے کہ ٹھیک ہے ان کو یہ کہنے دو اور جو ان سے متفق نہیں ہیں انکو خاموش رہنے کی تلقین کرو۔۔۔۔یہ اجتماعیت نہیں ہے بلکہ لاتعلقی ہے۔ اسکا حل یہی ہے کہ انکو مسلمانوں کے ایک بڑے طبقے اور اہلِ کلمہ و اہلِ قبلہ کی تکفیر سے باز رکھنے کی نصیحت و وصیت کی جائے۔ یہ نہیں کہ سب بریلوی دیوبندی ہوجائیں یا دیوبندی شیعہ ہوجائیں اجتماعیت یہ ہے کہ بریلوی دیوبندی شیعہ وہابی ہوتے ہوئے بھی آپ دوسرے کو مسلمان سمجھیں۔ میں تو کسی قادیانی کو بھی کافر کہنے کے حق میں نہیں ہوں۔۔۔اگر سمجھ شریف میں بات آگئی ہو تو الحمدللہ، ورنہ میری طرف سے بھی "والسلام"یہ محض ایک خبر تھی۔۔۔ اور میری نظر میں اس سے زیادہ اس کا کیا مقصد ہو سکتا ہے کہ ایک آدمی گزر گیا۔۔۔ بس ۔۔۔ ۔
باقی رہی بات آپ کی۔۔۔ ۔ تو ذیلی الفاظ شاید تفریق کی بجائے اجتماعیت کا درس دیتے ہیں۔۔۔ جس کو میں سمجھ نہیں پایا۔۔۔
اور رہی بات پاکستان میں انتہا پسندی کی۔۔۔ تو محترم عرض یہ ہے کہ یہاں تبصرہ کرنے والوں کی اکثریت باہر سے ہے۔۔۔ جن کا پاکستان سے اتنا ہی تعلق ہے کہ روز اخبار پڑھ کر یہاں واویلا کرتے ہیں۔۔۔ وگرنہ تفرقہ بازی کی چند علاقوں کے سوا ایسی آگ بھی نہیں لگی۔۔۔ جتنا میڈیا پر ظاہر کیا جاتا ہے۔
اور اب رہی بات میری۔۔۔ کہ میں تجاہل عارفانہ کی جس بلندی پر بیٹھا ہوں۔۔ تو اس کا جواب ہے والسلام
اہلسنت والجماعت کا تو صرف نام ہے اصل میں یہ کالعدم سپاہِ صحابہ کے لوگ ہیں۔ تنظیم کے کالعدم قرار پانے کے بعد انہوں نے "اہلسنت والجماعت" کے نام سے اپنی تنظیم کو رجسٹر کروالیا ہے۔۔۔ افسوس تو ان اتھارٹیز پر ہے کہ جنہوں نے انکو اس نام سے اپنی تنظیم کو رجسٹر کروانے کی اجازت دیدی۔۔اب ہر فرقہ وارانہ جھگڑے میں "اہلسنت والجماعت" کا نام لیا جائے گا حالانکہ اہلسنت والجماعت میں تو امت کے اور بھی بہت سے گروہ اور مختلف مسالک شامل ہیں۔۔۔ ۔
یہ کام غالباّ حکومت پاکستان نے کیا ہے ۔۔۔آپ شائد مریخ سے بات کر رہے ہیں جہاں کسی ایسی حکومت کا وجود نہیں ہے جس نے کسی نہ کسی جماعت کا کالعدم قرار دیا ہو۔۔۔گویا اب اسلامی جماعتوں کو کالعدم قرار دینے کا سرٹیفیکیٹ بھی ناخلف لوگ جاری کریں گے
خوباگر سمجھ شریف میں بات آگئی ہو تو الحمدللہ، ورنہ میری طرف سے بھی "والسلام"
یہ کام غالباّ حکومت پاکستان نے کیا ہے ۔۔۔ آپ شائد مریخ سے بات کر رہے ہیں جہاں کسی ایسی حکومت کا وجود نہیں ہے جس نے کسی نہ کسی جماعت کا کالعدم قرار دیا ہو۔۔۔
یہاں امریکہ کا ذکر کہاں سے آگیا بھائی۔۔۔لگتا ہے خواب میں امریکستان کی سیریں ہورہی ہیں آجکلحکومت امریکستان کی تو کیا بات ہے
مثلاّ کہاں؟یہ ذکر آپ ہی کی پوسٹ میں ملا ہے جناب!
حکومت امریکستان کی تو کیا بات ہے
کترینہ کیف نے اگلے 30 سال تک شادی کے امکانات کو رد کر دیا ۔یہاں امریکہ کا ذکر کہاں سے آگیا بھائی۔۔۔ لگتا ہے خواب میں امریکستان کی سیریں ہورہی ہیں آجکل
میرے جس ذیلی قتباس کا آپ نے حوالہ دیا ہے، میں نہیں سمجھتا کہ وہ اجتماعیت کے منافی ہیں۔ اب خدا جانے آپکے ذہن میں اجتماعیت کا کیا مفہوم ہے۔ اگر اجتماعیت سے مراد آپ یہ لیتے ہیں کہ سب لوگ اپنی اپنی شناخت گم کرکے ہنسی خوشی رہنا شروع ہوجائیں تو معذرت کے ساتھ اختلاف کروں گا۔ کیونکہ اجتماعیت میرے خیال میں یہی ہے کہ اختلافات کے باوجود اور اپنی انفرادیت کو قربان نہ کرتے ہوئے بھی معاشرے کے بقیہ طبقات اور افراد کے ساتھ معاشرے مین ایک ہم آہنگی برقرار رکھی جائے اور اختلافات کے برقرار رہتے ہوئے بھی جن باتوں میں اشتراک ہے انکو نظرانداز نہ کیا جائے۔۔۔ اب اگر ایک گروہ کی فکری اساس ہی دوسرے گروہ کو کافر کہنے پر قائم ہے اور دونوں میں جو مشترک بات (یعنی کلمہ طیبہ) کو وہ گروہ کلیت نظرانداز کردے تو بتائیے یہ گروہ اجتماعیت کی طرف جارہا ہے یا تفریق کی طرف۔ میرا جو اقتباس آپ کو کھٹک رہا ہے (جسے بقول آپکے ، آپ سمجھ نہیں سکے) وہ ایسی ہی تفریقی سوچ کے حامل افراد کیلئے تھا ۔ جو جگ جگہ "کافر کافر فلان گروہ کافر" کے نعرے کو ہی مسلمانی اور سنی ہونے کا معیار ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔۔۔ اسکا حل یہ نہیں ہے کہ ٹھیک ہے ان کو یہ کہنے دو اور جو ان سے متفق نہیں ہیں انکو خاموش رہنے دو۔۔۔ ۔یہ اجتماعیت نہیں ہے بلکہ لاتعلقی ہے۔ اسکا حل یہی ہے کہ انکو مسلمانوں کے ایک بڑے طبقے اور اہلِ کلمہ و اہلِ قبلہ کی تکفیر سے باز رکھنے کی نصیحت و وصیت کی جائے۔ یہ نہیں کہ سب بریلوی دیوبندی ہوجائیں یا دیوبندی شیعہ ہوجائیں اجتماعیت یہ ہے کہ بریلوی دیوبندی شیعہ وہابی ہوتے ہوئے بھی آپ دوسرے کو مسلمان سمجھیں میں تو کسی قادیانی کو بھی کافر کہنے کے حق میں نہیں ہوں۔۔۔ اگر سمجھ شریف میں بات آگئی ہو تو الحمدللہ، ورنہ میری طرف سے بھی "والسلام"
میں آپکی بات سے سو فیصد متفق ہوں۔۔۔میں نے کبھی بھی ایسے فتووں کی حمایت نہیں کی۔ اگر کوئی شیعہ دوست اس قسم کے تکفیری فتوی جات یہاں شئیر کرے گا تو یقیناّ اسکی مذمت میں آپ میرا بھی کوئی نہ کوئی مراسلہ ضرور دیکھیں گے۔۔ یاد دہانی کیلئے عرض کرتا چلوں کہ میں شیعہ مسلک سے وابستہ نہیں ہوںمحمود بھائی ، آپ کی رجائیت پسندی سمجھ میں آتی ہے، مگر انسان کو کسی معاملے کے دونوں پہلو سامنے رکھ کر اپنی رائے کا اظہا رکرنا چاہئے۔ خصوصا اس صورت میں کہ جب رائے کا اظہار کر نے والا اس بات کا عندیہ دے رہا ہو کہ وہ غیر جانبدار ہے اور اچھی سوچ رکھتا ہے۔
مجھے امید ہے آپ نے یہ والی پوسٹ اور اس میں موجود لنک کو دیکھا ہوگا۔ یہ پوسٹ بھی دیکھی ہوگی۔ اور یہ بھی۔۔ اور بالآخر یہ بھی۔آپ کو بخوبی اندازہ ہو گیا ہوگا کہ تکفیری آگ دونوں طرف سے بھڑکائی جا رہی ہے۔ ایک طرف سے عام انسانوں کے لئے اگر تکفیری فتاویٰ ہیں تو دوسری طرف محترم ہستیوں کو مرتد کہا جاتا ہے۔ آپ کا انصاف کیا کہتا ہے؟ صرف ایک طرف کے تکفیری فتوایٰ جاری کرنے والے غلط ہیں؟
اگر آپ نے مذمت کرنی ہے تو دونوں طرف کے ظالموں کی مذمت کریں۔ یہی انصاف ہے۔ یہی غیر جانبداری ہے۔ یہی عدل ہے۔ اور یہ بحث تو ہمارے جیتے جی ختم نہ ہو پائے گی۔ اپنا عقیدہ نہ چھوڑیں اور دوسرے کا نہ چھیڑیں تو بہتر ہی رہے گا۔
قبلہ "تکفیر" کے موضوع پر آپ کی اشارہ کردہ لڑیوں میں کافی بحث ہو چکی تھی۔۔۔ اور آپ کچھ ثابت نہ کر سکےتھے۔مجھے امید ہے آپ نے یہ والی پوسٹ اور اس میں موجود لنک کو دیکھا ہوگا۔ یہ پوسٹ بھی دیکھی ہوگی۔ اور یہ بھی۔۔ اور بالآخر یہ بھی۔آپ کو بخوبی اندازہ ہو گیا ہوگا کہ تکفیری آگ دونوں طرف سے بھڑکائی جا رہی ہے۔ ایک طرف سے عام انسانوں کے لئے اگر تکفیری فتاویٰ ہیں تو دوسری طرف محترم ہستیوں کو مرتد کہا جاتا ہے۔ آپ کا انصاف کیا کہتا ہے؟ صرف ایک طرف کے تکفیری فتوایٰ جاری کرنے والے غلط ہیں؟