شعبان نظامی
محفلین
چلیں میں پتا کرتا ہوں۔مجھے زبانوں کے نام تو معلوم ہیں لیکن زبان نہیں آتی۔
بصد شکریہ
چلیں میں پتا کرتا ہوں۔مجھے زبانوں کے نام تو معلوم ہیں لیکن زبان نہیں آتی۔
اچھا اس کا مطلب تو بتا دیں ہمیں بھی تھوڑی بہت تلگو آ جائے۔نیو پاک لو ایکڑ ننچی اناوا
اففف بتایا تو ہے اپنے بارے میں آپ لوگ ایسے سوال کرتے ہیں کے جواب دینا مشکل ہو جاتا ہےایم کام سیماب انڈیا!
شکریہ ادا کرنے کی بجائے اپنا تعارف کرادیں تو سبھی آپ کے شکر گزار ہوں گے۔
آپ پاک میں کہاں رہتے ہواچھا اس کا مطلب تو بتا دیں ہمیں بھی تھوڑی بہت تلگو آ جائے۔
میں پنجاب(بھارتی) کے پار رہتا ہوںآپ پاک میں کہاں رہتے ہو
پنجاب بھی اور بھارتی بھی اور یہ اتنے انسوں کیوں بہا رہے ہیں آپمیں پنجاب(بھارتی) کے پار رہتا ہوں
اب تو بتادیں ایم کام سیماب انڈیا
او ہو بس میڈم کیا بتائیں۔۔۔۔۔۔پنجاب بھی اور بھارتی بھی اور یہ اتنے انسوں کیوں بہا رہے ہیں آپ
آپ کا منہ ابھی کھلا نہیں ہے ہنسی سےپنجاب بھی اور بھارتی بھی اور یہ اتنے انسوں کیوں بہا رہے ہیں آپ
اور تو آپ انڈین پنجاب کی بات کر رہے ہیںاو ہو بس میڈم کیا بتائیں۔۔۔ ۔۔۔
بھارتی پنجاب کے پار
جی وہ اس لیے کیوں کے میں جا چکیتھی ناآپ کا منہ ابھی کھلا نہیں ہے ہنسی سے
بھارتی پنجاب کا سن کر خاموش کیوں ہو گئیں
جی انڈین پنجاباور تو آپ انڈین پنجاب کی بات کر رہے ہیں
جی وہ اس لیے کیوں کے میں جا چکیتھی نا
نیو پاک لو ایکڑ ننچی اناوا
اچھا یہ آپ نے ترجمہ کیا تھا او ہو۔ میں سمجھا شاید آپ نے مجھ سے پوچھا۔آپ پاک میں کہاں رہتے ہیں
اپنے گھر میں رہتی ہوںاچھا یہ آپ نے ترجمہ کیا تھا او ہو۔ میں سمجھا شاید آپ نے مجھ سے پوچھا۔
اچھا آپ انڈیا میں کہاں رہتی ہیں؟
آپ کا گھر انڈیا کے کس علاقے میں ہے؟اپنے گھر میں رہتی ہوں
لگتا ہے کوچہء ملنگاں سے سیدھے یہیں آئے ہیں
لگتا ہے کوچہء ملنگاں سے سیدھے یہیں آئے ہیں
دیکھ لیجئے تھوڑے ہی عرصے میں ہم بھی پکے ۔۔۔۔۔۔۔ بن گئے۔ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا۔۔۔ کیاخوب جواب دیا ہے۔۔۔ اور واقع میں یہ سچ بھی تھا کہ میں کوچہء ملنگاں سے سیدھا ادھر ہی چلا آیا تھا ۔۔مگر ادھر آیا تو ۔۔۔ بھو،،،،،،،،،،،،،
بس پھر برادر اپنی جوانی کو یاد کرتا نکل لیا ۔
ہمارے محلہ میںآپ کا گھر انڈیا کے کس علاقے میں ہے؟