جی ایسی لیے تو نہیں پڑھ رہی ہوں آتی ہی کچھ دیر کے لیے ہوںچلیں آپ کا وقت بچ گیا
نین تم نے بالکل ٹھیک کہااس سے آپ نئی پود کے تساہل کا اندازہ لگایئے
صرف مسکرانے کا نہیں بلکہ قہقہہ لگانے کایہ تو اچھی بات ہے میری بات کسی کے لیے مسکرنے کا سبب تو بنی
یہ صحیح ۔صرف مسکرانے کا نہیں بلکہ قہقہہ لگانے کا
سکاٹ لینڈ یارڈ ٹھیک رہے گیپاکستانی ٹیم نہ لائیے گا۔ ورنہ ناکامی ہوسکتی ہے۔۔
آخری اطلاعات آنے تک آپ اس عہدے سے سبکدوش ہونے اور کوچہ ملنگاں کو خیر باد کہنے کا مصمصم ارادہ کر چکے تھےمیں ہوں عسکری
پیشہ کوئی خآص نہیں کام جو دے دیتے ہین کر لیتا ہوں
سکن کا کوئی بھروسہ نہیں کبھی ہوا کبھی سمندر کبھی خشکی کسی بھی ملک میں
میں یہاں پر مختلف کاموں کی وجہ سے جانا جاتا ہوں
ہمارا ایک کوچہ ہے جسے کوچہ ملنگاں کہتے ہیں اور میں وہاں کا سربراہ ہوں
میرے القاب ملنگ فوجی چرسولا ہفیمی بابا شرابیا اور بہت ہیں ۔ نشے سے ہمیں سخت نفرت ہے
بس کافی ہے ؟
وعلیکم السلام سیماب
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
مجھے تمہاری بات پڑھ کر بہت ہنسی آرہی ہے نا اسی لئے ہاہاہاہاہا[/quote
سلام علیک مہ جبین سسٹراب سیماب کے بعد شعبان نظامی بھی سب کا تعارف مانگ رہے ہیں ۔۔۔ ۔۔
نہیں لیکن اس کے لیے ڈینگا ہونے کی ضرورت نہیںاب کیا اس لڑی کو پہلے صفہ سے پڑھنا پڑے گا
جی آنٹی درست فرمایانین تم نے بالکل ٹھیک کہا
آجکل کتنے سست الوجود ہوگئے ہیں یہ بچے ۔۔۔ ۔۔
ڈینگا کیا ہوتا ہےنہیں لیکن اس کے لیے ڈینگا ہونے کی ضرورت نہیں
ڈینگا کا مطلب ہے امممم ٹیڑھا جیسےڈینگا کیا ہوتا ہے
اچھا پھرتو آپ ایسے بہ اچھے لگ رہے ہیں ایسے ہی رہیںڈینگا کا مطلب ہے اممم م ٹیڑھا جیسے
ہا ہا ہااچھا پھرتو آپ ایسے بہ اچھے لگ رہے ہیں ایسے ہی رہیں
اوئے پھر مین آپ کو تلگو میں کہنا شرو کر دوں گیہا ہا ہا
یعنی آپ کو پنجابی نہیں آتی۔۔۔ ۔
پنجابی میں آپ کو جو کچھ مرضی کہیں اُتوں ہی گزرے گی
چلو تو شروع ہو جائو۔۔۔اوئے پھر مین آپ کو تلگو میں کہنا شرو کر دوں گی
ویسے آپس کی بات ہے یہ تلگو کس دوا کا نام ہے۔اوئے پھر مین آپ کو تلگو میں کہنا شرو کر دوں گی
نیو پاک لو ایکڑ ننچی اناواچلو تو شروع ہو جائو۔۔۔