اہل محفل کا تعارف

مقدس

لائبریرین
ہاں جی مجھے کس نے آواز دی؟؟؟؟

نیرنگ خیال تو سچی میں بہت مخلص سے معصوم سے بھائی ہیں ہم سب کے :)
خبردار جو کسی نے شک کیا تو۔۔۔ !
بس یہی کہنا تھا نا ،نین بھیا۔۔۔ ۔۔۔ :heehee:

آنی! سچی مچی میں نین بھیا کو نہیں بتاؤں گی کہ آپ نے ان کو بہلانے کے لیے سمجھدار بولا ہے۔۔ پرامش آنی :rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بالکل بھی نہیں میرے سمجھدار بھیا :rollingonthefloor:
مروت ہی اٹھ گئی زمانے سے :cautious: o_O :unsure:

آنی! سچی مچی میں نین بھیا کو نہیں بتاؤں گی کہ آپ نے ان کو بہلانے کے لیے سمجھدار بولا ہے۔۔ پرامش آنی :rollingonthefloor:
اپیا کو خوب پتہ ہے کہ کون بات کا بتنگڑ بنا کر اس دھاگے کے نئے نئے رکنوں کو غلط راہ پر لگا رہا ہے۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
شعبان بھائی ہندوستان میں بہت ساری زبانیں بولی جاتی ہیں۔
تلکو، ملیالم یہ کیرالہ کی طرف کی زبانیں ہیں۔
اسی طرح ایک زبان کا نام ٹگالو ہے۔ یہ فلپائین میں بولی جاتی ہے۔
 
شعبان بھائی ہندوستان میں بہت ساری زبانیں بولی جاتی ہیں۔
تلکو، ملیالم یہ کیرالہ کی طرف کی زبانیں ہیں۔
اسی طرح ایک زبان کا نام ٹگالو ہے۔ یہ فلپائین میں بولی جاتی ہے۔
بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی!
اگر آپ کو یہ زبان آتی ہے تو سیماب کے جملے کا ترجمہ بھی کر دیں!
 
حسن نظامی

لائبریرین
اف! اور ہم ۔۔
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی۔
پہلے آتی تھی ۔۔۔۔۔۔ پہ ہنسی ۔۔۔ اب کسی بات پر نہیں آتی۔
اب ڈھونڈیں ۔۔ اس جگہ کو۔
کم از کم اس عالمِ موجودات، میں تو نہیں ملنے لگی۔
 
سیماب

محفلین
سیماب یہ ہماری آنی ہیں۔۔۔ آپ بھی ان کو آنٹی، آپی یا آنی بولیں گی تو ان کے ساتھ ہم سب کو اچھا لگے گا۔ یہ ہمارے پالے سے امین بھیا کی ماما بھی ہیں :)
جی ٹھیک ہے آج سے یہ ہماری بھی آنی ہو گئی ۔
مقدس یہ بتانے کے لیے شکریہ
 
اف! اور ہم ۔۔
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی۔
پہلے آتی تھی ۔۔۔ ۔۔۔ پہ ہنسی ۔۔۔ اب کسی بات پر نہیں آتی۔
اب ڈھونڈیں ۔۔ اس جگہ کو۔
کم از کم اس عالمِ موجودات، میں تو نہیں ملنے لگی۔
خوش آمدید حسن بھیا!
آخر آپ نے کوچہ۔۔۔ دیکھ ہی لیا۔
جی پہلے بھی ایک دفعہ یہی کیفیت آپ پر طاری ہوئی تھی اور ہمیں گرمیاں آنے کا انتظار کرنا پڑا اب۔۔۔:love:
 
Top