arifkarim
معطل
مبارک ہو جناب.
مگر امیج نظر نہیں آ رہے.
تصویر نظر نہیں آ رہی۔
امیج درست کر دئے ہیںان کی تفصیل بھی آ جائے.
مبارک ہو جناب.
مگر امیج نظر نہیں آ رہے.
تصویر نظر نہیں آ رہی۔
امیج درست کر دئے ہیںان کی تفصیل بھی آ جائے.
زبردست عارف!
باقی دو شکستہ کا کیا ہوگا؟
ان پر ابھی کام نہیں کیابہت بہت مبارک ہو عارف بھائی۔
کیا اس میں اردو سپورٹ شامل کر دی گئی ہے؟ یا ابھی اس پر کام کرنا ہوگا؟
یہی تو المیہ ہےمحفلین کو مبارک ہو۔ عبدالمجید بھائی گوہرِنایاب ہیں مگر افسوس کہ ان کی قدر نہ کی گئی، حالانکہ اُردو کمیونٹی پر اُن کے احسانات بے شمار ہیں۔
ورڈ، انڈیزائن وغیرہ کے لیٹسٹ ورژنز میں کشیدہ اور اشکال درست رینڈر نہیں ہو رہی تھیں جنہیں سورس میں چھیڑ چھاڑ کے بعد درست کیا ہے۔ فاتح اپنا تجربہ بیان کریں۔اپنی معلومات کے لیے جاننا چاہ رہا ہوں کہ اصل میں کیا پیشرفت ہوئی ہے؟ ایران نستعلیق مختلف سوفٹویر میں پہلے بھی تو درست کام کر رہا تھا۔ سورس حاصل ہونےکے بعد کیا بہتری آئی ہے؟
مبارک ہو جناب.
مگر امیج نظر نہیں آ رہے.
ڈراپ باکس میں کوئی مسئلہ تھا۔ اب نظر آرہی ہیںتصویر نظر نہیں آ رہی۔
جی انہیں اس نئے سورس میں یہی اشکال شامل کرنی ہوں گی۔کیا یہ ممکن ہے کہ ابو حمدان نے نئی اشکال پر جو کام کیا ہے، اسے اس کے ساتھ merge کیا جا سکے؟
ڈراپ باکس میں کوئی مسئلہ تھا۔ اب نظر آرہی ہیں
تمام محفلین اور لائبریرینز کو مبارک ہو، عبد المجید تُسی چھا گئے ہوجواد کا تو پتا نہیں البتہ سابق محفلین عبدالمجید بھائی کے توسط سے ایران نستعلیق کا مکمل سورس کوڈ حاصل ہو گیا ہے۔ قوم کو 5 سال بعد یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو
ایران نستعلیق فانٹ سورس میں عارفانہ چھیڑ چھاڑ کے بعد مختلف پلیٹ فارمزپرکشیدہ سمیت بالکل درست کام کر رہا ہے:
ابن سعید نبیل متلاشی ناظم رضا مصباحی فاتح آصف اثر محمد تابش صدیقی ابوحمدان
اب آپ اس سورس میں اشکال شامل کر سکتے ہیں جیسے آپ پہلے اپنے بنائے ہوئے سورس میں کر رہے تھے۔تمام محفلین اور لائبریرینز کو مبارک ہو، عبد المجید تُسی چھا گئے ہو
لیکن اصل کیریکٹر تو پھر ’ے‘ کی بجائے ’ی‘ ہی رہے گا، جس کی وجہ سے کسی دوسرے فونٹ میں تحریر غلط نظر آئے گی (اور سپیل چیکنگ وغیرہ بھی مشکل ہو گی)۔علاوہ ازیں میری عارف سے بات ہوئی تھی تو وہ بتا رہے تھے کہ اس فونٹ میں ے اور ھ کی اشکال بھی موجود ہیں اور ے لکھنے کے لیے ی سے پہلے تطویل (۔) ٹائپ کرنا ہو گی۔
جی بالکل ایسا ہی ہے۔لیکن اصل کیریکٹر تو پھر ’ے‘ کی بجائے ’ی‘ ہی رہے گا، جس کی وجہ سے کسی دوسرے فونٹ میں تحریر غلط نظر آئے گی (اور سپیل چیکنگ وغیرہ بھی مشکل ہو گی)۔
اردو میں اتنی لمبی ے کشیدہ کے ساتھ مستعمل ہے. اسے تطویل کے ساتھ سیٹ کیا جائے اور کشش کم کرکے عام استعمال کے لیے رکھا جائے.اب آپ اس سورس میں اشکال شامل کر سکتے ہیں جیسے آپ پہلے اپنے بنائے ہوئے سورس میں کر رہے تھے۔
علاوہ ازیں میری عارف سے بات ہوئی تھی تو وہ بتا رہے تھے کہ اس فونٹ میں ے اور ھ کی اشکال بھی موجود ہیں اور ے لکھنے کے لیے ی سے پہلے تطویل (۔) ٹائپ کرنا ہو گی۔
والسلامایران نستعلیق کو’’ اردویانے ‘‘ کا طریقہ:
- سب سے پہلے فانٹ میں اردو کے وہ تمام حروف و اشکال شامل کر دی جائیں جو پہلے سے موجود نہیں ہیں:
- کچھ اشکال جیسے ھ اور ےکشیدہ کیریکٹر مختلف انداز سے دبانے پر ظاہر ہو رہی ہیں۔ انکی پروگرامنگ درست کرنی پڑے گی تاکہ بغیر کشیدہ دبائے یہ سب ظاہر ہوں۔ جو اشکال مسنگ ہے انہیں از سر نو بنانا پڑے گا۔ ابوحمدان اور باسم توجہ فرمائیں
- نستعلیق کیرکٹر فانٹ کی پروگرامنگ میں متلاشی ناظم رضا مصباحی بشارت علی سید منظر شاکرالقادری کو کافی تجربہ ہے۔ تمام اشکال کی تشکیل اور انہیں فانٹ میں گھسیڑنے کے بعد ان اصحاب سے مدد لی جا سکتی ہے۔
- فانٹ تیار کرنے کے بعد اسکے اجرا سے قبل درست لائسنسنگ کی ضرورت پڑی گی۔ یہاں برادرم سعادت فاتح اور ابن سعید کام آئیں گے۔
- گوڈ لک!
ایران نستعلیق کو’’ اردویانے ‘‘ کا طریقہ:

کرننگ والے کام میں پھنسنے کے بعد اب تو آپ کنڈی چھوڑ دروازہ تک اکھیڑ کر لے گئے ہوں گےیعنی کہ جو بولے وہی کنڈی کھولے۔
ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوںکرننگ والے کام میں پھنسنے کے بعد اب تو آپ کنڈی چھوڑ دروازہ تک اکھیڑ کر لے گئے ہوں گے