فاتح
لائبریرین
ٹ کی شکل تو ٹھیک بن گئی ہے۔۔۔ اور کمپائل بھی ہو رہا ہے۔ زبردستبھائی میرا انٹرنیٹ کافی سلو ہے اگرچہ فائل چھوٹا ہے لیکن پھر بھی اپلوڈنگ میں تھوڑا ٹائم لے رہا ہے۔
تب تک یہ ملاحظہ ہو۔
بس ج کی شروع کی شکل مختلف استعمال ہو گی ٹ سے پہلے۔۔۔ حروف کی جو اشکال ب، پ اور ت سے پہلے آتی ہیں وہ سورس میں بتانی پڑیں گی۔