ابوحمدان
محفلین
اب ڑ کی شکل درست کر دی گئی۔ڑ کی شکل ر، ز اور ژ سے مختلف کیوں لگ رہی ہے؟
اب ڑ کی شکل درست کر دی گئی۔ڑ کی شکل ر، ز اور ژ سے مختلف کیوں لگ رہی ہے؟
نظر کا دھوکہڑ کی شکل ر، ز اور ژ سے مختلف کیوں لگ رہی ہے؟
ؤ بھی ڈال دیں اگر نہیں ہے
ؤ پہلے سے ہی موجود ہے اس میں بس ٹائپ کرنا بھول گیا۔ؤ بھی ڈال دیں اگر نہیں ہے
میرے مراسلے میں شامل اقتباس میں دیکھیں۔ اس میں ڑ کی شکل مختلف ہی ہے۔ جسے ابو حمدان نے بعد میں درست کر دیا اور اس کے متعلق آپ کے مراسلے سے پہلے والے مراسلے میں بتا دبھی دیا تھا:نظر کا دھوکہ
اب ڑ کی شکل درست کر دی گئی۔
زبردست۔۔۔ ناظم رضا مصباحی کے مشورے کے مطابق ے کی کشش بھی کم کر دی آپ نے۔ یہ اچھا کیا۔ لیکن کیا تطویل کے ساتھ ے کی کشش والی شکل بھی موجود رہنے دی ہے یا نہیں؟
گ کا اوپر والا ڈنڈا ایران والے تو شاید اتنا ہی چھوٹا رکھتے ہوں لیکن اردو والوں کے لیے اس کا سائز تھوڑا بڑھا دیا جانا چاہیے یعنی نچلے ڈنڈے کے برابر نہ کیا جائے لیکن موجودہ سائزسے تھوڑا بڑا کر دیا جائے ۔
جو اشکال کم پڑ رہی ہیں انہیں پہلے خود ڈیزائن کرنے کی بجائے دیگر ایرانی نستعلیق سافٹوئیرز اور فانٹس جیسے کلک اور میر عماد، دری نستعلیق وغیرہ سے اٹھایا جا سکتا ہے۔ ہاں مطلوبہ اشکال نہ ملنے کی صورت میں نئی اشکال خطاطی کروانی پڑیں گیفاتح بھائی! دقت یہ ہے کہ ہم میں سے کوئی بھی ایرانی نستعلیق کی باریکیوں سے واقف نہیں ہے. اس لیے میرے خیال میں سردست کوئی چھیڑ چھاڑ نہ ہی کی جائے. دہلوی اور لاہوری کی بات دوسری ہے. کیا خیال ہے arifkarim ؟
بھائی ابوحمدان سے پروگرامنگ کا کام لیا جائے. اشکال پر نظر رکھنے کے لیے بابائے نستعلیق شاکرالقادری صاحب سے درخواست کی جائے. اشکال کی تبدیلی، کمی بیشی پر آپ نظر رکھیں۔
خیال رکھیں کہیں اردوانے کے چکر میں فونٹ کا حلیہ ہی نہ بگڑ جائے.
اور ایک ۃ بھی ہے، اس کی یونی کوڈ ویلیو بھی مختلف ہے۔ک، ہ اور ی تینوں کی عربی اور اردو یونیکوڈ ویلیوز مختلف ہیں
یہ تو ان احباب سے پوچھیے جن کے گلے میں یہ ”مِسِنگ“ ہڈی پھنس جائے۔کیوں کہ شاید ہی اسے تحریر میں کوئی شخص استعمال کرے گا۔
یہ آپ کو کہاں سے ملے؟ یعنی کیا یہ اسی فونٹ کے لیے بنائے گیے ہیں یا کسی نے الگ سے بنائے ہیں؟ اگر صرف تصویری شکل میں ہیں تو پھر ٹریسنگ کرنی پڑے گی۔
یہ جمیل نوری نستعلیق اور دیگر فانٹس میں پہلے سے موجود ہیںیہ آپ کو کہاں سے ملے؟ یعنی کیا یہ اسی فونٹ کے لیے بنائے گیے ہیں یا کسی نے الگ سے بنائے ہیں؟ اگر صرف تصویری شکل میں ہیں تو پھر ٹریسنگ کرنی پڑے گی۔