محمد تابش صدیقی
منتظم
تو ٹھیک کریں۔یہ جمیل نوری نستعلیق کے سابقہ ورژن میں ٹھیک تھا۔ نئے والے میں تمام لگیچرز ازسر نوبنائےگئے۔ تب سے خراب ہے۔
تو ٹھیک کریں۔یہ جمیل نوری نستعلیق کے سابقہ ورژن میں ٹھیک تھا۔ نئے والے میں تمام لگیچرز ازسر نوبنائےگئے۔ تب سے خراب ہے۔
کر دیں گے اگلی ریلیز میں۔تو ٹھیک کریں۔
ورژن ۲ چیک کریںآپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق کا کونسا ورژن انسٹا ل ہے ؟ میرے پاس ورژن 3 چل رہا ہے ۔
کرننگ کی سپورٹ والے فونٹ کے ساتھ مائکرو سافٹ ورڈ سے بنائی گئی پی ڈی ایف میں ہولناک نتائج دیکھ کر میں نے کرننگ کے بغیر والا ورژن انسٹال کیا تھا۔آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق کا کونسا ورژن انسٹا ل ہے ؟ میرے پاس ورژن 3 چل رہا ہے ۔
محفل کے فانٹ سرور پر چیک کر لیں
[SIZE=4][B][SIZE=5][COLOR=rgb(165, 202, 228)]عارف کریم[/COLOR][/SIZE][/B][/SIZE]
ورژن ۲ کا لنک عنایت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
اسی دھاگے میں دیکھیں پیچھے۔ایران نستعلیق کا اپڈیٹ شدہ ورژن کہاں ہے؟
http://arifkarim.no/Public/c/Iran_Nastaliq_Volt.ttfایران نستعلیق کا اپڈیٹ شدہ ورژن کہاں ہے؟
جاسم محمد بھائی کا مندرجہ ذیل فونٹ لنک استعمال کرکے دیکھیں!میں نے یہ ساری تھریڈ پڑھی ہے- یہ جاننے کے لئے متجسس ہوں کہ ایران نستعلیق کو اردوانے کا جو کام نو سال پہلے شروع کیا گیا تھا وہ کہاں تک پہنچا؟ کیا وہ فونٹ استعمال کے کے میسر ہے؟