عارف بھائی انسٹال تو ہو جاتا ہے لیکن سوفٹ ویئر خالی ہے یعنی آپشن سب چل رہے ہیں لیکن یونی کوڈ الفاظ کوئی نہیں ہیں بلکہ کچھ بھی نہیں ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
میرے کمپیوٹر میں علوی سے نورَ ہدایت تک سب فونٹ موجود ہیں۔
ڈاٹ نیٹ فریم 5۔3 بھی ہے۔
شروع میں ہی یہ پیغام آتا ہے۔
ہمم، ڈاٹ نیٹ فریم ورک کا مسئلہ لگتا ہے۔ پہلے اس سافٹ وئیر کو ان انسٹال کر دیں۔ اسکے بعد فریم ورک بھی نکال کر دوبارہ ری انسٹال کر یں۔ امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
عارف یہ پروگرام ڈاٹ نیٹ پر ہی بنا ہے اس لیئے فریم ورک تو لازمی چاہیئے۔
ونڈوز ایکس پی اصلی ہے۔
اس سافٹویئر میں یہ بہت بڑی کمی رہ گئی ہے کہ مترجمین کے نام،کتابوں کے نسخوں کی تفصیل، اور جامعہ اشرفیہ کی طرف سے تصحیح کا تصدیق نامہ وغیرہ جیسی معلومات نہیں دی گئیں۔
اس سافٹویئر میں یہ بہت بڑی کمی رہ گئی ہے کہ مترجمین کے نام،کتابوں کے نسخوں کی تفصیل، اور جامعہ اشرفیہ کی طرف سے تصحیح کا تصدیق نامہ وغیرہ جیسی معلومات نہیں دی گئیں۔
عارف میرا مسئلہ حل ہو چکا ہے
واقعی، میںحق نواز بھائی کو مطلع کر تا ہوں۔
پیکیج میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 تھا اور تازہ ترین 3.5 چل رہا ہے۔ اسی لیئے مسئلہ کر رہا تھا۔